نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    پیپلز پارٹی شاید ہی احتجاج کی طرف جائے، مجبور ہیں بیچارے۔ البتہ انتظار ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کی زخم خوردہ باقی پارٹیاں کیا فیصلہ کرتی ہیں۔ باقی رہی دھرنے ورنے، جلسے، ریلیاں، سول نافرمانی، شہر بند کرنا جیسے بیوقوفانہ کام تو ایسے کسی بھی اعلان کو بہت زیادہ پذیرائی ملنے کا امکان نہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    اچھا۔ آج کل سیاست بہت زیادہ اِن ہے تو ایسے میں یہ لڑی بہت سے محفلین کا موڈ بہتر کر دیتی ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شانگلہ اور صوابی سے بھی دوبارہ گنتی میں نتائج تبدیل ہو گئے ہیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یہ ہڑبونگ پہلے ایک جماعت کی طرف سے تھی، اب اگر بہت سی اکٹھی ہو گئیں تو شور شرابہ کم نہیں بڑھے گا، جو ان کے حاصل کو کافی حد تک لاحاصل کر سکتا ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    انتخابات سے پہلے تک سب اپنا اپنا زور لگا کر نشستیں نکالنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایم ایم اے اور جی ڈی اے کے علاوہ کوئی بڑا انتخابی اتحاد نہیں تھا۔ اب جبکہ یہ مرحلہ پورا ہو گیا تو دیکھنا ہے کہ کون کون سی جماعت حکومت بنانے والوں کی طرف جائے گی اور کون سی دوسری طرف۔ یہاں نئی سیاسی تقسیم واضح ہو گی۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ انتخابی تقسیم ہے۔ سیاسی تقسیم کا اندازہ شاید ابھی فوری طور پر نا لگایا جا سکے لیکن اگلے چند دنوں تک صورتحال واضح ہو جائے گی۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    حق اور سچ کی گفتگو کے لیے کیسی معافی جی۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نیا رزلٹ جاری ہوا ہے۔ ایک پولنگ سٹیشن کے مکمل ووٹ سرکاری گنتی میں نہیں آئے تھے۔ انھیں کاؤنٹ کیا گیا تو جیت آزاد امیدوار کے نام رہی۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    آپ کا ذاتی موقف بہت اچھا ہے جی۔ دیکھتے ہیں اب ایم ایم اے کی قیادت اس سے کتنی موافقت رکھتی ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    میں نے تو اندازہ ظاہر کیا تھا لیکن لگتا ہے آپ کے تمام جماعتوں کے فیصلہ سازوں سے روابط ہیں۔ خیر اگر ایسا ہے تو گڈ نیوز جی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    میرا اندازہ ہے کہ اپوزیشن ان دو آپشنز کی طرف جا سکتی ہے۔ انتخابات کو یکسر مسترد کر کے کسی بھی اسمبلی میں حلف نا اٹھایا جائے۔ ایسی صورتحال میں مقامی تو مقامی، عالمی دباؤ کیا ہو گا کا اندازہ کرنا مشکل نہیں۔ اسمبلیوں کا حلف اٹھایا جائے اور وہی کچھ شروع کر دیا جائے جو پی ٹی آئی یا عمران خان نے...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    2013 کے بعد شور تو بہت سی پارٹیوں نے مچایا لیکن لگاتار انت پی ٹی آئی نے اٹھائے رکھی۔ اس بار اگر زیادہ پارٹیاں اکٹھا ہو گئیں تو حلوائی جی کی طرف سے میٹھا بہت زیادہ ہونے پر پی ٹی آئی کو اچھی خاصی شوگر ہو سکتی ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کیا ان انتخابات کے بعد ریاست کی سیاسی تقسیم مزید بڑھ گئی ہے یا کم ہوئی ہے ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    الیکشن کمیشن کے انتخابی نتائج بتانے اور اس لڑی میں نئی پوسٹ ہونے کا کوئی باہمی ربط ضرور ہے۔ :)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    30 ہزار ووٹ لینے میں لبیک کا فیکٹر کم اور مقامی سیاستدان / برادری ووٹ کا ہاتھ زیادہ ہے۔ میرے گاؤں میں پول ہوئے 480 ووٹوں میں سے انھیں 218 ملے اور پولنگ سٹیشن جیتے ہیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    گجرات / کھاریاں کے صوبائی حلقوں میں دیکھیے۔ امیدوار کا نام چوہدری اعجاز ہے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جس حلقے میں میرا گاؤں ہے وہاں سے لبیک کے صوبائی امیدوار نے 30 ہزار سے زائد ووٹ لیے ہیں۔ کل کسی نے رزلٹ شئیر کیا تھا، مل گیا تو یہاں لگاتا ہوں۔
Top