نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    اردو سلیکس کی تیاری

    مبارک ہو مکی بھائی! آپ نے بڑا اہم کارنامہ انجام دیا ہے۔۔۔۔۔ (بتی جلا کر) ;)
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم تیلے شاہ صاحب۔۔۔ کیا بات ہے؟ آج کل بہت چپ چپ رہتے ہیں؟ کوئی ناراضگی چل رہی ہے؟؟؟
  3. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس پلگ انز اور Api کوڈ

    اس طرف بھی توجہ کریں صاحبان۔۔۔۔۔!
  4. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    مجھے شمشاد بھائی جان کی بہت یاد آرہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں بھی حاضر ہوں۔ سلامِ مسنون!
  6. عمار ابن ضیا

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    بھائیو! یہ میں نے ایک سادہ سی بات لکھی تھی، آپ لوگوں نے اسے مرچ مصالحہ لگاکر کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے۔ بس کریں! مجھے وارث صاحب کی وضاحت قبول ہے۔۔۔۔۔!
  7. عمار ابن ضیا

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    مجھے اس جملہ پر حیرت ہوئی تھی۔ وارث صاحب سے اس جملہ کی توقع نہیں تھی اس لیے۔ خیر۔۔۔ کوئی بات نہیں!
  8. عمار ابن ضیا

    پشتو phpbb کی تیاری

    حسبِ وعدہ میں نے ونڈوز کرسٹل ایکس۔پی کا مختصر سا تعارف لکھا ہے، اپنے بلاگ پر۔ ربط میرے دستخط میں موجود ہے۔ اسے پڑھ کر اپنی رائے سے نوازیں۔ اگر سمجھتے ہیں کہ اسے محفل پر بھی پیش کیا جانا چاہئے تو بتائیں، یہاں بھی کسی جگہ شامل کردوں گا۔
  9. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس پلگ انز اور Api کوڈ

    میں نے ایک فری ہوسٹ پر اپنا بلاگ ہوسٹ کیا ہوا ہے۔ ایک دو پلگ۔انز کا استعمال کرنا چاہ رہا تھا لیکن وہ API کوڈ مانگ رہی ہیں۔ اس کوڈ کے لیے میں ورڈ پریس ڈاٹ آرگ پر رجسٹر ہوا۔ وہاں سے اے۔پی۔آئی کوڈ لیا، پھر بھی کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔ بلکہ میرے بلاگ پر یہ جواب مل رہا ہے: Error from last API Key...
  10. عمار ابن ضیا

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ لاجواب رپورٹنگ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور ویڈیوز کا انتخاب بھی زبردست ہے۔۔۔۔۔ مجھے ڈانس کی پریکٹس اور بھنگڑے میں ایویں ہی شامل کردیا ہے حالآنکہ آج تک میں نے ایسا کچھ نہیں کیا۔ ;)
  11. عمار ابن ضیا

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    غالبا 1994 یا 1995ء کی بات ہے جب ہمارے ڈوس بیسڈ کمپیوٹر 586 پر صدف کا پروگرام استعمال ہوا۔ کراچی میں شاہد بٹ ہوا کرتے تھے جن کے توسط سے یہ پروگرام ملا۔ اس وقت میری عمر کوئی 8،9 سال تھی اس لیے زیادہ تفصیل تو اب یاد بھی نہیں ہے۔ بہرحال! کل ابو سے ذکر کیا تو ابو نے صدف پروگرام کی بے حد تعریف کی۔۔۔...
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم استادِ محترم۔ کیسے مزاج ہیں؟
  13. عمار ابن ضیا

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی۔ یہ وقت کی اہم ضرورت تھی جس پر آپ نے کام شروع کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی دے۔ آمین!
  14. عمار ابن ضیا

    بریکنگ نیوز !

    اردو محفل کے سیاست کے زمرے میں انتہائی سرگرم رکن Qaral سے میرا م۔س۔ن پر رابطہ ہوا تھا۔ وہ انٹرن شپ کے لیے پاکستان آئے ہیں اور ایک نیٹ کیفے سے اردو محفل تک رسائی حاصل کی تھی لیکن اردو سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے کچھ لکھ نہ سکے۔ انہوں نے سب کو سلام کہا ہے۔۔۔۔!
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام جاوید بھائی! کیا حال ہیں؟ آج کل کم کم نظر آتے ہیں۔
  16. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میرے مزاج تو اچھے ہیں الحمدللہ!
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں چلا آیا۔۔۔۔۔۔۔۔ استادِ محترم نے پکارا تھا۔۔۔۔ اب صدا پہنچی۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  18. عمار ابن ضیا

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    ماہی وے http://www.youtube.com/watch?v=IZNpewSTEOo (مجھے اس وقت اس گیت کی پیشکش مناسب لگی۔۔۔(
  19. عمار ابن ضیا

    مشابہہ موضوعات!

    فیچر اچھا ہے نبیل بھیا!
Top