کئی سو خود کش بمباروں کی موجودگی کا دعویٰ تھا، غیرملکیوں کے ہونے کا الزام تھا، چھ سو خندقیں مسجد میں کھودے جانے کی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ہیں یہ سب؟؟؟
پرویزی ٹی۔وی (پی۔ٹی۔وی( نے آپریشن کے بعد جو لال مسجد کی ڈاکومنٹری دکھائی، وہ بغیر کسی باقاعدہ اسکرپٹ کے تھی۔۔۔ صداکار نے بار بار اس بات پر زور دیا...