نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    لال مسجد نماز جمعہ

    اللہ رحم کرے۔
  2. عمار ابن ضیا

    ایک اور حملہ

    کوئی تصویر نظر نہیں آرہی اس ربط پر۔
  3. عمار ابن ضیا

    بشیر بھی ہے غزل خواں خدا خدا کر کے۔ فاتح الدین بشیر

    واہ بشیر بھائی!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔۔ سبحان اللہ! کمال کردیا آپ نے تو۔۔۔ میرا دل چاہا کہ اپنا سارا دیوان جلادوں۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ سب کچھ ہیچ ہے آپ کی اس غزل کے سامنے۔۔۔ اپنا مزید کلام بھی پیش کیجئے گا سرکار!
  4. عمار ابن ضیا

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    بہت خوب فہد بھائی! اچھی نظم ہے۔
  5. عمار ابن ضیا

    لال مسجد نماز جمعہ

    رئیل پلیئر مانگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ لازمی ہے!
  6. عمار ابن ضیا

    لال مسجد نماز جمعہ

    پتا نہیں کیوں، بے اختیار مسکراہٹ آگئی لبوں پر۔۔۔۔۔۔۔ :)
  7. عمار ابن ضیا

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    ربط ذپ کردیا ہے۔ اور میرے پاس صدف پروگرام چل گیا ہے۔ شکریہ!
  8. عمار ابن ضیا

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    ایم۔ایس وولٹ کا ربط تلاش کرتا ہوں۔ شاید وہ مفت ہے۔۔۔ ذ۔پ کردوں گا۔۔۔!
  9. عمار ابن ضیا

    اب سسک سسک کر کیا جینا؟

    بہت اعلیٰ انتخاب ہے خاور بھائی!
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام منیر بھائی جان۔ کیسے مزاج ہیں؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    جیہ تو چلی گئی شاید۔۔۔ میں حاضر ہوں۔ آداب!
  12. عمار ابن ضیا

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    ایک وضاحت درکار ہے۔ یہ جو فائلز مہیا کی گئی ہیں بنام ’’صدف سوفٹویر کی بائنریز اور سورس کوڈ‘‘۔۔۔ ان کے لیے صرف اتنا طریقہ لکھا ہے کہ TTF کی فائلز کو ونڈوز کی فونٹ ڈائریکٹری میں کاپی کردیں۔۔۔ یہ کرنے کے بعد جب میں اپلیکشن فائلر چلا رہا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے: There are no currently printer...
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    کیوں نہیں۔۔۔۔۔ میں ہوں ابھی تک موجود۔۔۔۔۔ میں نے ونڈوز کی انسٹالیشن کی ہے اس لیے م۔س۔ن موجود نہیں۔۔۔۔۔ کافی عرصہ ہوگیا ہے تفصیلی بات کیے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا؟
  14. عمار ابن ضیا

    اردو سلیکس کی تیاری

    ماشاء اللہ۔۔۔ فہد بھائی! بہت شاندار وال پیپرز بنائے ہیں۔۔۔ لاجواب!
  15. عمار ابن ضیا

    اردو محفل وی بلیٹن انگریزی جملوں کا ترجمہ

    اس کے علاوہ جو اردو ترجمہ ہے، اس میں بھی اکثر جگہ تصحیح ضروری ہے۔ پوسٹ میں لکھا ہے: ’’اپنی دستخط ظاھر کریں‘‘۔ اس کے بجائے بہتر ہوگا کہ: ’’دستخط ظاہر کریں‘‘۔ لفظ ’’دستخط‘‘ اب تک تو مذکر ہی سنا ہے۔ پھر یہ ’’ظاہر‘‘ کا ’’ہ‘‘ یوں ہوگا، ’’ھ‘‘ یوں نہیں۔۔۔ کنٹرول پینل کا اردو ترجمہ؟؟؟ کنٹرول پینل...
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    لیجئے۔۔۔ ہم کہے دیتے ہیں کہ اب آگئے ہیں تو یہیں قیام فرمایئے گا۔۔۔ باہر کہاں جائیں گے، حالات کافی خراب ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    :great::zabardast1: ویسے مکمل پوسٹ پڑھ کر تو لگتا ہے کہ سارہ سے کوئی دشمنی اتاری جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:) :haha: ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ یہ اچھوتا خیال کہاں سے آگیا۔۔۔۔۔۔ گاڑی والا قصہ خوب رہا۔۔۔۔! بہت کمال کا لکھا ہے سارا واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! لاجواب!
  18. عمار ابن ضیا

    میری غزل - جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں

    واہ۔۔۔ بہت خوب وارث بھائی۔۔۔۔ غزل کا ہر شعر ہی کمال کا ہے۔ خاص طور پر ان دو اشعار نے تو کمال کردیا کہ کہوں جس سے میں دل کی بات ساری تلاش اس کی ہے بحرِ ؓبیکراں میں لَہک اٹھتے ہیں سب ہی داغ پھر سے بہار اس دل پہ آتی ہے خزاں میں اپنے کلام سے ہمیں فیضیاب کرتے رہئے گا۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام۔ آج تو واقعی کافی سویرے سویرے آنکلے ہو۔۔۔۔۔ سب خیر ہے نا؟
  20. عمار ابن ضیا

    پشتو phpbb کی تیاری

    فرضی بھائی! میں کئی بار آپ کے فورم پر رجسٹر ہونے کا ارادہ کرکے گیا لیکن ایک بھی لفظ پلے نہیں پڑتا، اس لیے جیسے جاتا ہوں، ویسے ہی لوٹ آتا ہوں۔۔۔۔ ;)
Top