اگر ڈاکٹر عبد القدیر خان کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کا اعلان ہے تو یہ ایک اچھی خبر ہے۔۔۔
تاہم اعتزاز احسن کے حوالہ سے آج کے ایکسپریس اخبار میں یہ خبر ہے:
میں نے میر عماد کا یہ نیا ورژن استعمال کرکے دیکھ لیا۔ بظاہر تو جو اضافہ نظر آرہا ہے، وہ فونٹس کا ہے۔ اب مجموعی طور پر پانچ فونٹس موجود ہیں جو کہ خوبصورت ہیں۔ اچھا کام ہے۔
بہت خوب علمدار بھائی۔۔۔۔۔۔۔ نہ صرف ٹائیٹل بہت حسین اور جاذب نظر ہے بلکہ مضامین کے عنوان بتارہے ہیں کہ معلومات کا خزانہ بھرا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
کامیابی سے یہ سلسلہ جاری رکھنے پر ڈھیروں مبارکباد!
لیجئے۔ اب میں بھی روانہ ہورہا ہوں دفتر سے۔۔۔ کل سے موڈ بہت ہی خراب ہے۔۔۔۔ کل کی چھٹی ہے لیکن لگتا ہے آرام کرنے کو نہیں ملے گا۔۔۔
شاید کل کلفٹن کی سیر کو جانا ہو۔۔۔۔
اللہ حامی و ناصر۔
والسلام!
سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ فاروق بھائی آپ کا کہ آپ نے انتہائی شفقت سے میرے سوالوں کے جوابات دیئے۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ مجھے کافی ہچکچاہٹ ہورہی تھی۔۔۔! اب تک میرے ذہن میں جو باتیں تھیں، آپ کے جوابات کے بعد واضح ہوگئی ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ ان شاء اللہ آپ کی راہنمائی میں ہم جلد منزل تک پہنچیں گے۔
فی الحال یہی سوالات۔ شاید یہ بڑے بے تکے سوالات ہوں لیکن میں چونکہ ابتدائی درجہ کا طالبعلم ہوں اس لیے سمجھنے میں زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔ امید ہے، زحمت نہ ہوگی!
ایک بات اور جو مجھے اب سمجھ آئی، وہ یہ کہ نستعلیق فونٹ بنانے کے لیے ہلکی پھلکی پروگرامنگ اور کوڈنگ کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔ نسخ کی طرح کسی فونٹ ایڈیٹر پر صرف شکلیں اٹھانے کا کام نہیں کرنا پڑتا۔۔۔ ٹھیک؟
اب میں کچھ چھوٹے چھوٹے سے سوالات کرنا چاہتا ہوں جو میری عقل میں سما نہیں سکے۔
یہ ٹیبل بنانے کا تذکرہ کئی بار ہوا ہے۔ یہ ٹیبل کہاں بنے گا؟ فونٹ ایڈیٹر میں یا پھر صدف کے سورس کوڈ میں جو C files اور H files موجود ہیں، ان کو کسی طرح بنانا ہوگا۔۔۔؟
اے اللہ! ہمیں صراطِ مستقیم پر چلا۔
ہمارے مزاجوں کی تلخی کو دور فرما۔
ہمیں اچھے حکمران عطا فرما۔
عوام کو شعور عطا فرما۔
اے اللہ! دین اسلام کا بول بالا فرما۔ آمین