نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    لو بھئی۔۔۔۔ باقی سب کہاں ہیں؟؟؟ اور ضبط بھائی! آپ بھی کافی دن بعد نظر آئے۔۔۔ سب خیر ہے نا؟
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اب فاتح بھائی کو دعوت!
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    حاضر۔۔۔۔ میرے بعد شاید آپ ہی دوبارہ! ویسے کافی دن بعد نظر آئے۔ خیریت تو ہے نا؟
  4. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  5. عمار ابن ضیا

    جشنِ آزادی اور راہبر

    یہ تھوڑی دیر لیتا ہے لوڈ ہونے میں۔۔۔ لیکن پھر بھی۔۔۔ میرے پاس تو چل ہی رہا ہے۔۔۔ آپ ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھ لیں۔۔۔ ویسے نہ بھی چلے تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔ اتنا سریلا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  6. عمار ابن ضیا

    جشنِ آزادی اور راہبر

    کیوں بھائی؟ آپ کے پاس کیا مسئلہ آرہا ہے؟ ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھیں!
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اپنی بھی ساتھ ہی میں نمٹالینی تھی بھائی!
  8. عمار ابن ضیا

    انٹرویو انٹرویو وِد افتخار اجمل بھوپال

    حیرت انگیز۔۔۔ ماشاء اللہ آپ کا اور کمپیوٹر کا کافی پرانا ساتھ ہے۔ آپ کے بلاگ کی ہر تحریر ایک مقصد رکھتی ہے، پُر اثر اور جامع ہوتی ہے! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اچھا چلیں۔۔۔ اپنے ضروری کام نمٹائیں۔۔۔ اور آج تو کافی دن بعد فہیم بھی نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔ سب خیریت ہے نا بھئی؟ کہاں تھے اتنے دن سے؟
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اپنا ذوق خراب نہ کریں۔۔۔ اچھے گانے والوں کو سنا کریں۔۔۔۔ :) آج فرصت سے ہیں کیا؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اچھااااا۔۔۔ تو آپ میری آواز سن چکے ہیں۔۔۔۔۔ ہممم۔۔۔!
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ابھی تک تو جشنِ آزادی کی کوئی تیاری نہیں ہے۔۔۔ صرف نغمے ریکارڈ کرنے پر ہی زور ہے۔۔۔ ویسے آپ کی خوشی کی کیا وجہ ہے؟ ;)
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اس دھاگے میں آپ کی آمد تو واقعی کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے مزاج ہیں؟
  14. عمار ابن ضیا

    جشنِ آزادی اور راہبر

    یہ وطن تمہارا ہے حسبِ وعدہ دوسرے نغمہ کے ساتھ حاضر ہوں۔ یہ نغمہ جناب مہدی حسن صاحب نے گایا تھا۔ اب میری آواز میں سنیئے: یہ وطن تمہارا ہے یہ وط۔۔۔ن تمہارا ہے، ت۔م ہو پاسب۔۔۔۔اں اس کے یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خ۔۔واں اس کے اس چم۔ن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے اس زم۔۔۔۔۔یں کا ہر ذرہ...
  15. عمار ابن ضیا

    جشنِ آزادی اور راہبر

    نبیل بھیا کی خصوصی توجہ سے مسئلہ حل ہوا۔ اب پہلا نغمہ یعنی "اے وطن پاک وطن" میری آواز میں یہاں بھی سن سکتے ہیں: اے وطن پاک وطن
  16. عمار ابن ضیا

    مبارکباد باسم صاحب مشاق کے عہدہ پر فائز

    مبارک ہو باسم! ترقی کا یہ سفر جاری رہے ہمیشہ!
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ابھی تو میں آیا ہوں۔ صبح بخیر!
  18. عمار ابن ضیا

    آڈیو ویڈیو ہوسٹنگ کے روابط

    اچھا۔۔۔ ابھی تو میں دفتر سے نکل رہا ہوں۔۔۔ کل آکر چیک کرتا ہوں اسے۔۔۔۔!
  19. عمار ابن ضیا

    آڈیو ویڈیو ہوسٹنگ کے روابط

    نبیل بھیا نے یہاں ایمبڈڈ پلیئر میں ایک فائل رکھی تو ہے۔۔۔۔۔ میرے پاس تو یہاں کا ربط بھی کام کررہا ہے اور بلاگ کا بھی۔۔۔
  20. عمار ابن ضیا

    آڈیو ویڈیو ہوسٹنگ کے روابط

    بہترین ہے یہ۔۔۔ اس کا طریقہ بھی بتادیں۔۔۔،۔۔
Top