نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    پاکستان میں ایمر جنسی کی افواہیں

    بیچاری پاکستانی عوام اتنی سہم گئی ہے کہ ایمرجنسی نہ لگانے کی خبریں جب سے آئی ہیں، لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس کے بجائے کہیں مارشل لاء لگانے کا ارادہ تو نہیں۔۔۔۔۔ ویسے فاتح صاحب! آپ نے اچھی کھنچائی کی ہے ماشاء اللہ۔۔۔۔ اس کی ضرورت بھی تھی۔ ہم اپنے ملک کے اندرونی معاملات اچھی طرح سمجھتے ہیں خود۔۔۔...
  2. عمار ابن ضیا

    تعارف میں ہوں وقار

    خوش آمدید وقار عباس۔۔۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور اچھے اچھے ساتھی میسر آئیں گے۔۔۔ ہر ممکن مدد کے لیے حاضر ہوں۔
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام شمشاد بھائی جان۔۔۔ بہت کمی محسوس ہوتی ہے آپ کی۔۔۔! قیصرانی بھائی! جواب کا شکریہ! ;)
  4. عمار ابن ضیا

    پاکستانی کیبورڈز مجموعہ

    بہت بہت شکریہ استادِ محترم!
  5. عمار ابن ضیا

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھیا! دوائی لازمی لیتے رہئے گا۔۔۔۔۔۔۔!
  6. عمار ابن ضیا

    پاکستان میں ایمر جنسی کی افواہیں

    رات پی۔ٹی۔وی پر خبرنامہ کے اختتامی لمحات میں ایک تازہ ترین خبر سنائی گئی کہ سرکاری ذرائع نے بعض نجی ٹی۔وی چینلز کی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہورہا ہے جس میں ایمرجنسی کے نفاذ پر غور کیا جارہا ہے۔۔۔ تاہم اب تک کے حالات سے پتا چلتا ہے کہ کوئی نہ کوئی بات ضرور ہے۔۔۔...
  7. عمار ابن ضیا

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    سچ کہا بڑے بھائی! کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دینا کوئی آسان کام نہیں، وہ بھی اس طرح کہ خود اپنی ذات کو طنز و مزاح کا نشانہ بنایا جائے۔ لیکن داد ہے آپ کی ہمت کو اور آپ کی تحریر کو کہ آپ واقعی ایسا کرنے میں کامیاب رہے۔۔۔ بلاگ پر آپ کے تبصرے پڑھ کر لگتا تھا کہ آپ بہت سنجیدہ شخص ہوں گے۔۔۔ پھر یہ...
  8. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    آڈیو کہانیوں کا سلسلہ اچھا ہے۔۔۔ میرے پاس ایک کیسٹ تھی جس میں تین کہانیاں تھیں۔۔۔ بہت دلچسپ۔۔۔ ایک کیسٹ میرے ابو نے بھی ریکارڈ کی تھی اپنی آواز میں۔۔۔ کئی قصے، کہانیاں ریکارڈ ہوئے۔۔۔۔ لیکن وہ کیسٹ خراب ہوگئی :(
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    قیصرانی بھائی! اس وقت آپ کے ہاں دن ہے یا رات؟
  10. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    تو یہ لغت کا کام بھی کسی بھائی بہن کو پکڑادیں ;)
  11. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    یہ کیا آپ نے مولوی عبد العزیز والی کلپ دیکھ لی ہے یوٹیوب پر جو یہ گیت لکھا ہے؟ :)
  12. عمار ابن ضیا

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اچھا ماشاء اللہ! آپ خود کو مابدولت بھی تسلیم کرتے ہیں اور مسخرہ بھی۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔۔۔ اگر خود کو مابدولت تسلیم نہ کرتے ہوتے تو میں آپ کو کسی بادشاہ کے دربارہ میں مسخرہ۔۔۔۔۔۔:grin: (مذاق(
  13. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    کافی دن ہوگئے، نظر نہیں آیا فرذوق۔۔۔۔۔۔۔!
  14. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شاکر بھائی۔۔۔ صرف اسکیننگ سے کیا ہوگیا؟ "بی" کے الفاظ زیادہ ہیں؟؟؟
  15. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    فہد بھائی! دوسرے صاحب کا نام بھی بتادینا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    فاتح صاحب تو نہیں آئے، ہم چلے آئے۔ حاضر اراکین میں سے اس وقت کوئی ایسا نظر نہیں آرہا جو اس طرف کا چکر لگاتا ہو۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ کون آتا ہے۔۔۔!
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    بہت بہت مبارک ہو ظفری بھائی! آپ کی تحریریں اوپری سطح کی نہیں ہوتیں بلکہ ان میں گہرائی اور دین و وطن کا درد چھپا ہوتا ہے۔ آپ جیسے قابل احترام ساتھیوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے مرکز سے وابستگی رکھی ہے۔ اللہ یہ سلسلہ جاری رکھے۔ آمین وارث صاحب! بہت کمال انداز سے آپ نے...
  18. عمار ابن ضیا

    جشنِ آزادی اور راہبر

    چاند میری زمیں http://www.divshare.com/download/1492417-0de چاند میری زمیں، پھول میرا وطن میرے کھیتوں کی مٹی میں لعلِ یمن میرے ملاح لہروں کے پالے ہوئے میرے دہقاں پسینوں کے ڈھالے ہوئے میرے مزور اس دور کے کوہ تن چاند میری زمیں، پھول میرا وطن میرے فوجی جواں جراتوں کے نشاں میرے اہلِ...
  19. عمار ابن ضیا

    جشنِ آزادی اور راہبر

    اہو۔۔۔۔۔۔۔۔ اتوار کی چھٹی اور پھر سوموار کو انٹرنیٹ سروس کی خرابی کی وجہ سے نیا نغمہ اپ۔لوڈ نہ کرسکا۔۔۔۔ دو دن کی تاخیر سے حاضر ہوں۔۔۔!
  20. عمار ابن ضیا

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    نہیں میرے بھائی! یہ دھاگہ پڑھ کر میرا فیصلہ یہی ہے کہ یہاں ایک ہی "چیز" ہے اور وہ ہیں آپ۔۔۔ بلاگنگ والے مشورے پر جلد عمل کرلیجئے خدارا۔۔۔ لگتا ہے دل میں کافی کچھ بھرا ہے۔۔۔ بقول خود پٹھان کی طبیعت پائی ہے۔۔۔ اور پتا نہیں کیا کیا۔۔۔۔۔ الم غلم۔۔۔ :) گستاخی نہ ہو تو ایک علمی نوعیت کا سوال ہے کہ...
Top