نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تیرے خیال سے لو دے اُٹھی ہے تنہائی

    اعجاز حسین حضروی کے نام سے شاید کچھ احباب واقف نہ ہوں لیکن ان کی گائیکی کا منفرد انداز آپ کو ضرور پسند آئے گا
  2. زبیر مرزا

    محب علوی کی فرمائش

    محب علوی صدائیں لگا رہے ہیں کہ اے مصور میرے محبوب کی تصویر بنا تو ہم محب سے مل چکے ہیں اوران کے مزاج آشنا ہیں مصوری میں دسترس بھی رکھتے ہیں تو اپنے دوست کی فرمائش پر ان کے محبوب کی تصویر پیش ہے- نوٹ مجھے محب علوی کی اجازت حاصل ہے :)
  3. زبیر مرزا

    مَیں مُدّت سے اِس آس پر جی رہا ہوں

    مَیں مُدّت سے اِس آس پر جی رہا ہوں خدا کب بلا لے مجھے اپنے گھر میں مَیں مُدّت سے اِس آس پر جی رہا ہوں جو لوگوں سے سُن سُن کے نقشے ہیں کھینچے حقیقت میں ہوں گے مناظر وہ کیسے کبھی جا کے دیکھوں خود آنکھوں سے اپنی مَیں مُدّت سے اِس آس پر جی رہا ہوں خُدا نے اُتارا جسے آسماں سے کِیا نَصب تھا جس کو...
  4. زبیر مرزا

    ساڈے گھر

  5. زبیر مرزا

    یوسفی حال کو روشن کرنا سیکھیں

    بیتی ہُوئی گھڑیوں کی آرزو کرنا ایسا ہی ہے جیسے ٹوتھ پیسٹ کو واپس ٹیوب میں گُھسانا! لاکھ یہ دنیا ظلمت کدہ سہی۔ لیکن کیا اچّھا ہو کہ ہم ماضی کے دُھندلےخاکوں میں چیختے چنگھاڑتے رنگ بھرنے کی بجائےحال کو روشن کرنا سیکھیں۔ (اقتباس: مشتاق احمد یو سفی کی کتاب "چراغ تلے" سے) -
  6. زبیر مرزا

    پان لیجئے

  7. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    السلام علیکم توجناب حاضرہوں گرماگرم چائے کپ ، سوالات اوراپنے نئے مہمان محب علوی کے ساتھہ :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: 1 آپ کی ڈیٹ آف برتھہ اور اسٹار؟ آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟ 3 آپ کا کلوز فرینڈ کون...
  8. زبیر مرزا

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    السلام علیکم :present::present: :present: جی تو کیسے ہیں آپ سب ۔ دوستو اپنی سالگرہ کادن سب کے لئیے اہم اور یاد گار ہوتا ہے۔ ہمیں کچھہ دوستوں کی سالگرہ کادن معلوم ہوتا ہے اور اکثریت کی تاریخ سالگرہ ہمیں معلوم نہیں ہوتی یا ہم بھول جاتے ہیں تو کیوں نا اس دھاگے میں سب اپنی سالگرہ کی تاریخ بتائیں...
  9. زبیر مرزا

    نواں سفر

  10. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    السلام علیکم تقریب کچھہ توبہرملاقات چاہیے کہ دوستوں کہ خیالات جاننے کے لیے دلچسپ سوالات چائے کی میزپرہوں تو لُطف دوبالا ہوجاتا ہے ۔ توجناب آغاز کرتے ہیں مہکتے اورگرماگرم چائے کپ جیسے سلسلے کا اپنے پہلے مہمان شہزاد وحید کے ساتھہ 1 آپ کی ڈیٹ آف برتھہ اور اسٹار؟ 2 آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟ 3 آپ...
  11. زبیر مرزا

    مبارکباد شہزاد وحید آپ کونئی جاب اورعملی زندگی کی ابتداء مبارک

    السلام علیکم دوستو ہمارے یارطرحدار, ذہین , خوش مزاج اوراسمارٹ شہزاد وحید کو بینک میں آفیسرکی جاب مل گئی ہے اورجناب ایک ماہ کی ٹریننگ پرروانہ ہونے والے ہیں۔ تو جناب شہزاد وحید آپ کونئی جاب اورعملی زندگی کی ابتداء مبارک الله کریم آپ کو کامیابیاں اورکامرانیاں عطافرمائے
  12. زبیر مرزا

    خراج تحسین شہزاد

    دوستو شہزاد وحید کے فلمی شوق سے تو آپ سبھی باخوبی واقف ہیں مگران کے فلمی کیرئیرسے اکثر احباب آگانہیں ۔ سن اسی کے عشرے میں ہدایت کارشمشاد کی بنائی ہوئی تمام فلموں میں شہزاد وحید اوربجلی نے نمایاں کرداراداکرکے پنجابی فلموں کو بین الاقوامی شہرت عطاکی ۔ شہزاد وحید کی اداکارانہ صلاحیتوں پرانھیں...
  13. زبیر مرزا

    عدیم ہاشمی کہا، ساتھی کوئی دُکھ درد کا تیار کرنا ہے

    کہا، ساتھی کوئی دُکھ درد کا تیار کرنا ہے جواب آیا کہ یہ دریا اکیلے پار کرنا ہے کہا، ہر راستہ بخشا ناہموار کیوں مجھ کو جواب آیا کہ ہر رستہ تجھے ہموار کرنا ہے کہا، کیوں سامنے چمکا دیا اتنا بڑا سورج جواب آیا ہمیں سایہ پسِ دیوار کرنا ہے کہا، لفظوں سے پھولوں کی مہک آنے لگی کیسے؟ جواب آیا...
  14. زبیر مرزا

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 1- حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہا کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پریشانی کے وقت یہ دعا پڑھنے کی تلقین کی : اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا ’’اللہ ہی میرا رب ہے ، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناتا۔‘‘ [ابو داؤد: ۱۵۲۵، وصححہ الالبانی فی صحیح سنن...
  15. زبیر مرزا

    آوا ز دوست از مختار مسعود کا مختصر تعارف

    آواز دوست کانام مختار مسعود نے مولانا جلال الدین رومی کے اس شعر سے لیا ہے خشک مغز و خشک تار و خشک پوست از کجا می آئد این آواز دوست اس شعر کے حوالے سے آواز دوست کا مطلب مانوس اور دلکش آواز ہے۔ مختار مسعود کی آواز دوست میں اسلوب کی دلکشی بھی ہے اور لہجے کی درمندی اور دل سوزی بھی ، آواز دوست دو...
  16. زبیر مرزا

    کاشف کا فن وشخصیت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ***************** کاشف کافن وشخصیت *************** دوستو ہماری محفل میں فن کی دنیا اورپردہء اسکرین پرراج کرنے والے فنکار کاشف موجود ہیں آپ احباب ماضی کے اس بے مثال فنکار سے واقف نہ ہوں گے۔ کاشف نے سن پچاس کے عشرے میں بطور ہیرو دھوم مچارکھی تھی۔ ترچھی نجریا ...
  17. زبیر مرزا

    زندگی کو سادہ بنائیں

    اپنی زندگی کو سادہ بنانے ہی سے آپ آزادی حاصل کر سکتے ہیں اور آزاد ہو سکتے ہیں. ایسا نہیں ہوگا تو ارد گرد کے لوگ آپ پر جال پھینک کر آپ کو قید کئے رکھیں گے. جن لوگوں نے ابھی تک اپنے مسائل ہی حل نہیں کئے.ان کے ساتھ رابطہ رکھنے سے کیا فائدہ! ذرا ایک مشکل اور تکلیف دہ مسئلے کو سامنے رکھ کر اس کا مطا...
  18. زبیر مرزا

    برائے اصللاح : یہ غزل ہے کہ آئینہ مقابل میرے: از: زحال مرزا ؔ

    یہ غزل ہے کہ آئینہ مقابل میرے کیسے بھولوں تجھے قاتل میرے کوئی گلہ, کوئی شکوہ مجھہ سے یوں فراموش نہ کر غافل میرے تُو ہے سکون وقرار جاں میرا تُو ہی ہے زیست کا حاصل میرے تیری آنکھوں سے جوٹپکے ہیں ان میں اشک سبھی شامل میرے تُو زندگی کا چمکتا ہواسورج بھی تُو تاریکی میں ہے ماہِ کامل میرے
Top