اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
" جِن خوش نصیبوں کے ہاں ہدایت اُترنے والی ہوتی ہےنا، اُن کے ہاں پہلے نیک سُگھڑ اور دین دار بیویوں کی ڈولیاں اُترتی ہیں اور جِن بد نصیبوں کی دُنیا اور دین برباد ہونے ہوتے ہیں اُن کو خُوبصورت، بے دِید و لحاظ، دین اور شرم و حیا سے بیگانہ، بازاری قِسم کی زبان دَراز عورت نُما عفریتوں کے پیچھے لگادیا...
اخلاقی زوال کا آغاز اس وقت ہوتا ہےجب انسان اپنے آپ کو عقل کل سجھنے لگتا ہے- اس کا علاج یہ ہے کہ انسان اپنے آپ سے بھی اختلاف کرے اور اپنی غلط باتوں کو غلط کہے