"امید عالم سے کتنی محبّت ہے آپ کو؟"
وہ ان کے سوال پر جھینپ گیا، "یہ میں نہیں جانتا مگر"
ڈاکٹر خورشید نے اس کی بات کاٹ دی- "مگر محبّت ضرور کرتے ہیں-" انہوں نے اسکا ادھورا فقرہ مکمل کر دیا-" وہ خاموش رہا-
"آپ نے مجھے بتایا تھا کہ آپ نےان کے حصول کے لیے دعا کرتے ہوئے الله سے کہا تھا کہ اگر آپ کی...