ماشاءاللہ۔۔۔ اس سے پہلے میں آپ کی شاعرانہ کاوشوں، عربی و فارسی اور اردو پر گرفت اور خطاطی کا ہی پرستار تھا۔۔۔ اب پتا چلا کہ موصوف تو لگے ہاتھوں پینٹر بھی ہیں۔۔۔ اور پینٹر بھی دونوں۔۔ یعنی اینلاگ و ڈجیٹل۔۔۔ :p
آپ نے شاید عنوان میں اس لیے لکھا ہے کہ "میں فنکار نہیں۔۔۔" کیوں کہ ہمارے ہاں عام طور پر...