میں تو اب ایسے سٹیٹس لگاؤں گا۔۔۔
قصور بچوں کی زیادتی والے کیس میں معصوم اور اشرافیہ پر الزامات لگانے کی گھناؤنی سازش کو حکومت نے "مقدمات تو بنتے رہتے ہیں" کہہ کر ختم کر دیا۔ معصوم لوگوں کو باعزت بری کروا لیا۔
لاہور لڑکی کے گینگ ریپ میں "ریپ تو ہوتے رہتے ہیں" کہہ کر اشرافیہ کو باعزت بری کروا لیا۔...