جی گمان کا تو مجھے پتا ہے۔ پاکستانی شاعر ہیں۔ اور فیس بک پر اکثر اشعار دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جیسا کہ گمان ہے اقبال کا ہوگا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ جبکہ نامعلوم کے اشعار سےزیادہ واسطہ نہیں پڑا۔ :)
تو گھوڑے والے نے پوچھا۔۔۔ دو کون سی۔۔۔
شیطان بولے پہلی اور آخری۔۔۔
اسی طرح جب میں نے پوچھا دو کون سی۔۔۔۔
تو تم نے کہا ملک صاحب۔۔۔ :)
اب سمجھ آیا۔۔۔ یا پھر۔۔۔۔۔