بہت سے لوگ بہت سے طریقوں سے مانگتے ہیں۔ اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ "صبح کا فقیر" اور "شام کا فقیر" کی روایت بھی دیہاتوں میں ہوا کرتی تھی۔ (ہمارے علاقے میں گداگر کے لیے فقیر کا لفظ عام مستعمل ہے۔۔ وضاحت اس لیے دے رہا ہوں کہ کوئی زود تصوف آدمی اس کے لغوی و صوفی معانی کی بحث نہ شروع کر دے)۔ بڑھتے...