کیوں نہیں فہد بھائی! میرا پورا پورا ارادہ ہے اگلے فونٹ پر کام شروع کرنے کا۔ ویسے میں نے ابو کو بھی کہا ہے کہ فرصت میں کسی نئے خط کے لیے مجھے خطاطی کرکے دیدیں۔۔۔ اب دیکھتا ہوں، وہ کب کام مکمل کرتے ہیں۔۔۔
اور مجھے بھی تھوڑی فرصت کا انتظار ہے۔ فونٹ بنانے کے حوالہ سے کافی سوالات ہیں جو ذہن میں کلبلا...