نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    :eek: اتنے پُریقین ہوکر کہتے ہیں محب بھائی جان کہ انکار نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  2. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    اس سلسلہ میں یہ تھریڈ بھی ملا۔۔۔ اردو ویب کی اسکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر
  3. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    جناب والا! میں نے بھی یہی سوچا ہے کہ ایک مرتبہ مہمانوں کے لیے علیحدہ فورم سیٹ ہوجائے اور تمام پروجیکٹس کو ایک جگہ جمع کردیا جائے، پھر یہاں مقامی اخبارات کے کالم نویسوں کو خطوط لکھ کر اردو ویب کے حوالہ لکھنے پر راغب کیا جائے۔۔۔ شاید اس طرح ہماری افرادی قوت میں اضافہ ہوسکے۔
  4. عمار ابن ضیا

    ابن ضیاء فونٹ

    بہت شکریہ استادِ محترم۔ میں نے مزید کچھ فونٹس حاصل کیے ہیں۔۔ ان کے استعمال کے بعد اگلے فونٹ پر کام شروع کروں گا ان شاء اللہ۔ لیکن ابنِ ضیاء فونٹ کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس کا میں نے پہلے ذکر کیا تھا۔ اس کی شکلیں بہت چھوٹی ہیں۔۔۔ 12 کے پوائنٹ سائز پر جتنا بڑا نظر آنا چاہئے، وہ تقریبا 22 کے پوائنٹ...
  5. عمار ابن ضیا

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    :) جب پہچان ہوجائے، تب لکھ دیجئے گا۔۔۔!
  6. عمار ابن ضیا

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    براؤزر ہے۔۔۔۔ فائر فوکس۔۔۔ ورژن 2.0.0.6
  7. عمار ابن ضیا

    کتوب کا اردو ترجمہ

    ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر دھماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔۔
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ہممم۔۔۔ ٹھیک ہے۔ میں ابھی ہوں یہاں پر۔۔۔۔۔۔۔ اور محب بھائی جان! اب آپ ادھر آئیں اور مجھے بتائیں ایک بات۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے اکیلے اکیلے بلاگ بنالیا اپنا "اردو ٹیک" پر۔۔۔ اور ہم کہاں گئے؟؟؟
  9. عمار ابن ضیا

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    بریکٹ لگانے میں اب بھی مسئلہ آرہا ہے۔۔۔ دونوں طرح سے بس ایک ہی بریکٹ لگ رہا ہے ( ( ( ۔۔۔ (((( کیا کریں؟؟؟؟
  10. عمار ابن ضیا

    جشن آزادی پر صدر پاکستان پرویز مشرف کا خصوصی پیغام

    میں نے یوٹیوب سے کچھ دلچسپ ویڈیوز اکٹھی کی تھیں۔۔۔ درج ذیل ربط ملاحظہ ہو: تفریحی ویڈیوز اس میں پہلی ویڈیو تو بہت ہی دلچسپ ہے۔
  11. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    ٹھیک ہے نبیل بھیا۔ کچھ دیر بھی ہوجائے تو نو پرابلم۔۔۔ لیکن مستقبل کے منصوبوں میں شامل رکھیں اسے بھی۔۔۔!
  12. عمار ابن ضیا

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    پاکستان میں کمپوزنگ کے ریٹس تقریبا برابر ہی ہیں۔۔۔ یہاں بھی تلاش کرنے پر ایسے لوگ مل جائیں گے جو 20 روپے میں A4 کا صفحہ کمپوز کردیں 14 پوائنٹ کے فونٹ سائز میں۔۔۔ میں خود بھی یہ کام پکڑ کر گھر پر کرنے کو دے دیا کرتا ہوں، البتہ میں یہ کام 25 روپے فی صفحہ کے حساب سے لیتا ہوں۔۔۔! یہاں اکثریت 18 روپے...
  13. عمار ابن ضیا

    پیغامات کا شکریہ ادا کریں!

    میرے ذہن میں میرے سوال کا ممکنہ جواب آیا ہے۔۔۔ تشکر کے معنی یہ کہ ہم نے کتنی بار شکریہ ادا کیا ہے۔۔۔ اور نیچے والی سطر کا مطلب یہ کہ ہماری کتنی پوسٹس پر شکریہ ادا کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک سوچا؟؟؟؟
  14. عمار ابن ضیا

    پیغامات کا شکریہ ادا کریں!

    وضاحت طلب ہے۔۔۔ ایک جگہ یہ صورتحال دیکھی۔۔۔ اس کے کیا معنی ہیں؟ تشکر تو 3 ہیں۔۔ لیکن 22 پیغامات میں 41 بار شکریہ۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آیا۔ اس کے علاوہ پوسٹ سے اوپر والے حصہ کی لمبائی کچھ بڑی ہوگئی ہے۔۔۔۔۔ اور ایوارڈ والوں کی تو بہت ہی زیادہ۔۔۔ ویسے فیچر اچھا ہے۔۔۔!
  15. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    اب جبکہ اردو محفل وی۔بلیٹن پر منتقل ہوچکی ہے، میں یہاں ایک بار پھر حاضر ہوں تنگ کرنے کے لیے۔۔۔ جن تجاویز پر پہلے بات ہوچکی، ان کی یاد دہانی۔۔۔ اردو محفل کی تشہیر کے لیے مقامی اخبارات کے کالم نویسوں کو اس طرف راغب کرنا کہ وہ اپنا ایک کالم اردو محفل پر لکھیں۔۔۔ لیکن اس کام سے پہلے میری تجویز یہ...
  16. عمار ابن ضیا

    محفل فورم سروے!

    زبردست کچھ آسان ہوا ہے۔
  17. عمار ابن ضیا

    گزشتہ کل کے لئے "کل" اورآئندہ کل کے لئے "صبحانہ" استعمال کرنے کی تجویز

    کیا واقعی لفظ "صبحانہ" فارسی لفظ "فردا" سے بہتر رہے گا؟ ہمارے ہاں "صبحانہ" کے مقابلہ میں "فردا" زیادہ استعمال ہوتا ہے شاید۔۔۔!
  18. عمار ابن ضیا

    مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

    ماشاء اللہ۔۔۔ چلتا پھرتا انسائیکلو پیڈیا ہیں آپ۔۔۔۔۔۔!:)
  19. عمار ابن ضیا

    مبارکباد طٰہٰ منیر۔۔۔ سالگرہ مبارک

    :chill: اللہ آپ کے پیارے بیٹے کو خوشیوں اور خیر و عافیت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک کا سبب بنائے۔ آمین
  20. عمار ابن ضیا

    مبارکباد فاتح کی ایک اور فتح

    مبارک ہو فاتح بھائی! تقریبا ایک سال بعد جاکر آپ فعال ہوئے ہیں محفل پر۔۔۔ خدا کرے کہ اب اسی طرح فتح کے جھنڈے گاڑتے چلتے رہیں۔
Top