السلام علیکم۔
سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب میں نے کمپیوٹر کھولا اور سوچا کہ فونٹ بنانے پر تجربہ کیا جائے۔ ہائی لوجک کا فونٹ کرئیٹر استعمال کرتے ہوئے خطِ ثلث کے ترسیمے اٹھائے۔ اس سلسلہ میں محترم جناب شاکر القادری صاحب کے فراہم کردہ "القلم پبلشر (ان۔پیج)" نے مدد فراہم کی اور میں نے پوری رات جاگ...