کچھ دن سے پاکستانی اخبارات میں ایک اشتہار بعنوان “قائد تجھے میرا سلام” شائع ہورہا ہے جو کہ پاکستانی حکومت کی طرف سے ہے۔ اشتہار میں لکھا ہے کہ تمام سچے پاکستانی اپنے قائد کے نام ایک خط تحریر کریں اور شکریہ ادا کریں ان تمام نعمتوں کا جو ہمیں آزادی کے ساتھ پاکستان سے ملیں۔۔۔ اور اس خط کو اشتہار میں...