مجھ سے پہلی سی خدمت بھئی محبوب نہ مانگ
مجھ سے پہلی سی خدمت بھائی محبوب نہ مانگ
میں نے سمجہھ تھا کہ تو ھے کھانے میں کیا قباعت
آٹا اگر کم بھی ھو گھر میں تو مسئلہ کیا ھے
مرغی کے ران کے سالن سے ملتا ھے دل کو قرار
بکرے کی چانپ کے سواہ دعوت میں رکھا کیا ہے
پیپسی جو مل جائےاوپر سے تو کھانا...