جناب زبان کا اقرار سے بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے
اس بات کی تفصیل میں ابھی نہیں جا سکتا اس کے لئے باوضو ہونا پڑتا ہے
جب یہ اعلان تک فرما دیا گیا ہے کہ
"قیامت والے دن اس قوم کے ساتھ حساب ہوگا جس کی شکل دنیا میں بنائی ہوگی" تو زباں بھی اسی زمرے میںآتی ہے
"" یہ مفہوم ہے لفظ بہ لفظ نہیں تھا باقی آللا...
سب سےپہلے تو الف عین کو اسلام و علیکم اور آپ سب کو بھی
اور دوسری بات کہ الحمداللا میں مسلماں ہوں برائے میربانی ہندی الفاظ کا استعمال کم کریں
میں جانتا ہوں کہ اردو لشکری زبان ہے اور اس میں سنسکرت بھی شامل ہے مگر میری خوائش ھے کہ اردو کا استعمال زیادہ سے زیادہ ھو
اور اگر آپ میری شبدھ پندی کو...
بس جناب جب تک محسن نقوی صاحب کا یہ شعر صادق رہے گا تب تک حالات نہیں بدلیں گے
نیرنگئی سیاستِ دوراں تو دیکھیے
منزل انھیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے
تو جناب اس شعر پر غور کریں
آور خدا نے اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ آیا خیال جس کو اپنی حالت کے بدلنے کا
چراغِ طور کی پیروڈی
اگر کسی کو پسند نہ آئے تو معزرت
چراغ ضرور جلائو بڑا اندھیرا ھے
ذرا جنریٹر چلائو بڑا اندھیرا ھے
ھمیں حکومت پر تو اب اعتبار نھیں
اپنا بجلی گھر لگائو بڑا اندھیرا ھے
دو دن سے بجلی کو ترسے ھیں
جیو پر خبر چلائو بڑا اندھیرا ھے
حکمرانوں کو تو آج کل فرصت نھیں...