نتائج تلاش

  1. گرو جی

    مشہور غزلیات کی پیروڈی

    شکریہ جناب آپ کی ذرہ نوازی کا
  2. گرو جی

    شہر کا نام تو بتائیں

    ڑ سے تو خیر کوئی شہر کا نام نہیں آتا لہذا ز سے زیارت آتا ہے
  3. گرو جی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    یعنی ابہی کلی سے پھول پر بات آئی ہے
  4. گرو جی

    تعارف خوش آمدید مرک

    مسکراہٹ تو اور بہی بہت چیزہں سے ختم ہو جاتی ہے
  5. گرو جی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    دل ہوتا ہے اپنی جگہ پر بات صرف اسے محسوس کرنے کی ہوتی ہے خدا کا شکر کریں کہ آپ کو یہ محفل نصیب ہوئی یہاں بہت اشخاص آپ کا خیال رکہتے ہیں ورنہ دنیا میں کئی ایسے ہیں‌ جو بن کھلے ُمرجھا جاتے ہیں
  6. گرو جی

    تعارف خوش آمدید مرک

    وہ مسکراہٹ کی ضد نہیں ہے جناب
  7. گرو جی

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    فہرست طویل‌ ہو گئی تو پہر مسئلہ ہو جائے گا
  8. گرو جی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    دماغین کے ساتھ صافی یعنی ایک قوت بڑھانے کے لئے اوردوسری دماغ ہی کو صاف کرنے کے لئے
  9. گرو جی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    سعود بھائی پنجابی میں کہتے ہیں دل ہونا چاہیے جوان عمروں میں‌کیا رکھا ہے
  10. گرو جی

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    جناب عالی میں نے تو صرفف ایک مشورہ دیا تہا بہت شکریہ جناب کوئی بات نہیں زندگی رہی تو اعزاز بہی مل جاہیں گے
  11. گرو جی

    تعارف خوش آمدید مرک

    واہ حضرت آپ تو بہت تیز نکلے ماشااللہ سے
  12. گرو جی

    تعارف خوش آمدید مرک

    وہ جی آپ خود ہی سوچیں صرف ایک لفظ ہی تو تبدیل کرنا ہے آخری والا
  13. گرو جی

    مشہور غزلیات کی پیروڈی

    بس جی آپ لوگوں کی دعائیں ہیں
  14. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ٹٹولنا پڑے گا محفل کے اوراق کو
  15. گرو جی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    آپ تو عالمم و فاضل لگتے ہیں
  16. گرو جی

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    بس دیکھ لیجیے گا ہر پانچواں ممپر اعزاز یافتہ نہ ہو جائے
  17. گرو جی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    جناب کسے صابروشاکر رہنے کی تلقیں کر رئے ہیں
  18. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    پر ہوا نہیں نہ جناب
Top