میں Anonymous Ever After سے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔ میں نے شغل شغل میں بات کی تھی۔ اگرچہ سنجیدہ سی ہوگئی۔۔۔۔ خیر۔۔۔ دلی معذرت قبول فرمائیے۔
جی احمد بھائی بہت اچھی جانب توجہ دلائی۔ اور عمومی سا قلمی نام والی تو بہت ہی خوب رہی۔۔۔۔ ;):whistle::confused: اب کسی دن ہم بھی اپنے اصل نام و شخصیت کے...