(فراز) ایسے نادیدہ بابے بھی نہیں کہ نظر نہ آئے ہوں۔۔۔۔ :D
صائمہ شاہ کے تاثرات کا انتظار ہے۔۔۔ :)
بہت شکریہ اکمل بھائی۔۔۔۔ ۔آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں۔ حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔
یہ ان حسرتوں میں سے ہے جو کبھی پوری ہوں گی۔۔۔ ان شاء اللہ۔۔۔۔ محمداحمد بھائی نے تو کہا ہے آنے سے پہلے بتانا میں گم...