کمال کمال لکھا ہے۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔ لیکن ذیلی سطور جب پڑھی ہیں تو بس کیا بتاؤں۔۔۔ ع - لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے۔۔۔۔
واہ سر۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔ آپ جیسے استادان سخن جب بھی کسی بھی صنف میں کچھ لکھیں اس صنف کی عزت بڑھتی ہے۔۔۔۔
تابش بھائی۔۔۔ آپ کی ہمت ہے کہ آپ نے پورا پڑھا اور دو فائدے بھی تلاش کیے۔۔۔ قسم سے ایسی اصطلاحات سن کر مجھے لگ رہا تھا کہ انگریزوں سے بھی اردو دانوں نے ایسی زبان بولی ہوگی جس کی بنیاد پر ایلین کا تصور ان کے ہاں پختہ ہوا۔