میری کوئی عادت نہیں ہے شیشہ پینے کی نا سگریٹ پیتا ہوں نا شیشہ نا نسوار رکھتا ہوں اور نا ہی کوئی چھالیہ وغیرہ کھاتا ہوں اور تو اور میں تو چائے بھی بہت کم بلکے نا ہونے کے برابر پیتا ہوں اور وہ بھی اگر کسی کےگھر مہمان چلے جائے اور وہ پوچھے بغیر لے آئے یہ تصویریں تو میں نے اس وجہ سے لگائی تھی کہ...