نتائج تلاش

  1. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    اگلا سفر رہا وینس کا۔ وینس میں ریلوے سٹیشن سے نکلیں تو پہلا منظر کچھ یوں
  2. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    یہاں سے شہر کا نظارہ کچھ فلورنس جیسا لگا، لیکن یہاں پسِ منظر میں پہاڑ زیادہ سرسبز اور خوبصورت تھے۔
  3. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    یہاں بھی ایک نسبتاََ بلند مقام پر ایک کاسل بنا ہوا تھا۔
  4. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    بریشیا کی ایک سائیڈ بالکل پہاڑوں کے دامن میں ہے۔
  5. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    اس چوک کو پاکستانی برادری نے گھوڑا چوک کا نام دے رکھا تھا۔ اصل مجسمہ ساز یا فنکار کو علم ہوتا کہ اس کی تخلیق کے ساتھ یہ حشر ہو گا تو وہ اس وقت ہی نیلا تھوتھا پھانک لیتا۔
  6. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    ریسٹورنٹ کے اندر ہی بیکری وغیرہ بھی تھی، جن میں پاکستانیوں کے من بھاتے کھاجے دستیاب تھے۔ نیز یہ کہ انگریزی ناقص املا کی بہتات وغیرہ
  7. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    سب سے پہلے ایک پاکستانی ریسٹورنٹ پہ جا کے کھانا کھایا کہ اول طعام بعد کلام وغیرہ
  8. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    بریشیا کی کچھ زیارت بھی کی۔ یہ چھوٹا سا شہر ہے جو میلان سے ساٹھ ستر کلومیٹر کے فاصلے پہ ہے۔ یہاں پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی کافی زیادہ ہے، خصوصاََ پاکستانی بہت ہی زیادہ ہیں۔ یہ شاید بریشیا کا ریلوے سٹیشن ہے۔
  9. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    درخت اچھا لگے تو اس کی تصویر کھینچنا لازم
  10. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    فلورنس سے کچھ باہر ایک آؤٹ لیٹ مال پہ مختصر قیام۔ مال بہت خوبصورت تھا، لیکن اس کی خوبصورتی سے متاثر ہونے کے باوجود ہم نے یہاں سے کچھ نہ خریدا کہ یورو گراں است۔
  11. یاز

    فلورنس، وینس اور پیسا ٹاور

    ڈیوڈ کی چند مزید تصاویر لیں کہ پھر ملیں نہ ملیں۔
Top