ٹفن کے کونٹینٹس یقیناً نوش فرما لئے گئے ہوں گے، اور خالی ٹفن کا ایڈ او ایل ایکس پہ لگایا ہو گا کہ ماڈرن بندے ہیں۔
ہم ہوتے تو ٹین ڈبے والے کو بیچ چکے ہوتے۔
میرے خیال سے ڈیوڈ کا مجسمہ حضرت داؤد کے تناظر میں ہی ہے۔
نیز کلاک میں ڈیجیٹل سے مراد یہ کہ اس میں ٹائم ڈسپلے عمومی گھنٹے اور منٹ والی سوئیوں کی بجائے رومن نمبرز میں دکھانے کا میکانکی نظام بنایا گیا تھا۔
بنوائیں تو۔