نتائج تلاش

  1. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    جی بالکل جنازے پہ ضرور لائیں کہ سپارے پڑھنے والے زیادہ ہو جائیں گے، اور ختم جلدی مکمل ہو گا۔
  2. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    انہوں نے مینا بازار جانا کیا؟
  3. یاز

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    دونوں ہی طرح سے۔ یعنی سلائس کا آؤٹر ہاف چھری کانٹے سے، اور بقیہ ہاتھ میں پکڑ کر۔ برسبیل تذکرہ ، روم کا پزا تو صرف ہاتھ میں پکڑ کر بلکہ رول بنا کر ہی کھانا ممکن ہے کہ اس کی روٹی اتنی پتلی ہوتی ہے، جتنی ہمارے ہاں "کلو" کی روٹی۔
  4. یاز

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    دو تین بار کھایا کہ کمال است، بے مثال است
  5. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    یا شاید اس کے بعد چراغوں میں روشنی۔۔۔۔ وغیرہ
  6. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جی جی وہی تو۔ ویسے بھی آپ اتنے انتہاپسند تو ہیں بھی نہیں۔
  7. یاز

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    نیپلز کے گلی کوچوں کی بات ہی کچھ اور
  8. یاز

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    مزید نیپلز
  9. یاز

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    شہر کی رونقیں ہیں اور بیک ڈراپ میں ماؤنٹ ویزوویئس خندہ زن ۔
  10. یاز

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    اس کے بعد نیپلز کی راہ لی۔ وہاں بہت زیادہ تصویرکشی نہ کی، کہ شہر کو محسوس کرنے کو مقدم جانا۔
Top