سید پور گاؤں اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کی ڈھلانوں پر واقع پاکستان کا سب سے قدیم گاؤں ہے. پانچ سو سال سے زیادہ پرانا یہ گاؤں اپنے ورثے اور تاریخ کے باعث مشہور ہے. سید پور گاؤں کا نام سلطان سارنگ خان کے بیٹے سلطان سید خان کے نام سے منسوب کیا گیا تھا جو کہ مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کے دور...