ہم آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتے۔ جب اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ ابھی ہم ہزاری نہیں ہوئے بلکہ کچھ مراسلے باقی ہیں تو ہم نے انتہائی نفاست اور شرارت سے اس چیز کو مثبت انداز میں لیتے ہوئے نمبر شماری کی :D تاکہ قرۃالعین اعوان بہنا کے دھاگہ شروع کرنے پر اور کوئی نہ کہے کہ ابھی تو ہم ہزاری ہوئے ہی نہیں۔۔