نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    قرۃالعین اعوان بہنا!! آپ کی طرف سے ہمارے لیے مبارکباد کے دھاگے کا آغاز ہوا، ہمیں کتنا اچھا لگ رہا ہے ہم بیان نہیں کر سکتے :love: یہ جو آٹھ مراسلے رہ گئے ہیں نا، ابھی دس تک گنتی گن کے اسی دھاگے میں پورے کیے دیتے ہیں۔ ;) :D
  2. لاریب مرزا

    جون ایلیا دوئی (نظم)

    بوئے خوش ہو، دمک رہی ہو تم رنگ ہو اور مہک رہی ہو تم بوئے خوش! خود کو روُبرو تو کرو رنگ! تم مجھ سے گفتگو تو کرو وقت ہے لمحہ لمحہ مہجوری چاہے تم میری ہم نشیں بھی ہو ہے تمہاری مہک میں حزنِ خیال جیسے تم ہو بھی اور نہیں بھی ہو میرے سینے میں چُبھ رہا ہے وجود اور دل میں سوال سا کچھ ہے...
  3. لاریب مرزا

    دوستو ! تیمار دارو! غمگسارو !!! تخلیہ - رحمان فارس

    اس حوصلہ افزائی پر ہم تہہ دل سے ممنون ہیں۔ :)
  4. لاریب مرزا

    دوستو ! تیمار دارو! غمگسارو !!! تخلیہ - رحمان فارس

    ہم نے بھی جہاں پڑھا ایسے ہی پڑھا تھا جیسے پہلے لکھا، لیکن شاعر اپنا ہی لکھا ہوا کلام غلط تو نہیں پڑھیں گے، یہی سوچ کے درست کیا۔ :)
  5. لاریب مرزا

    سمجھ گئے شگفتہ آپی!! آپ نے بریانی دم پہ رکھی ہے اور صرف پانچ منٹ میں تیار ہو جائے گی۔ :ڈی

    سمجھ گئے شگفتہ آپی!! آپ نے بریانی دم پہ رکھی ہے اور صرف پانچ منٹ میں تیار ہو جائے گی۔ :ڈی
  6. لاریب مرزا

    دوستو ! تیمار دارو! غمگسارو !!! تخلیہ - رحمان فارس

    اغلاط کی نشاندہی کے لیے شکریہ، تدوین کر دی ہے۔۔ کلام شاعر بزبانِ شاعر پیش پر ہم مشکور ہیں :)
  7. لاریب مرزا

    وعلیکم السلام الہلال بھائی!! کدھر غائب رہے آپ؟؟

    وعلیکم السلام الہلال بھائی!! کدھر غائب رہے آپ؟؟
  8. لاریب مرزا

    تہران کی خیابانِ ولی عصر میں خشک شدہ چِنار

    حیرت ہے!! باقی پیڑ پودے تو ہرے بھرے لگ رہے ہیں۔
  9. لاریب مرزا

    دوستو ! تیمار دارو! غمگسارو !!! تخلیہ - رحمان فارس

    چاند آبیٹھا ہے پہلو میں ، ستارو!! تخلیہ اب ہمیں درکار ہے خلوت ، سو یارو!! تخلیہ دیکھنے والا تھا منظر جب کہا درویش نے کج کلاہو ! بادشاہو ! تاجدارو!! تخلیہ غم سے اب ہوگی براہِ راست میری گفتگو دوستو ! تیمار دارو ! غمگسارو!! تخلیہ چار جانب ہے ہجومِ ناشنایانِ سخن ، آج پورے زور سے فارس پکارو ...
  10. لاریب مرزا

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    اچھی تحریر لکھی ناعمہ بہنا!! اسلام میں تشدد کا تو کوئی تصور ہی نہیں ہے۔ اسلام میں اگر عورت پر کسی قسم کی سختی کا حکم ملتا ہے تو وہ اس صورت میں جبکہ عورت اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز کرنے کوشش کرے اور اس میں بھی کچھ حدود و قیود ہیں کہ کتنی سزا دی جائے۔ لیکن ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے...
  11. لاریب مرزا

    غم سے ہو گی اب براہِ راست میری گفتگو۔۔۔۔۔۔۔۔ دوستو!! تیماردارو!! غمگسارو!! تخلیہ (رحمان فارس)

    غم سے ہو گی اب براہِ راست میری گفتگو۔۔۔۔۔۔۔۔ دوستو!! تیماردارو!! غمگسارو!! تخلیہ (رحمان فارس)
  12. لاریب مرزا

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو (مع ترجمہ)

    معلومات میں اضافے کے لیے بہت شکریہ
  13. لاریب مرزا

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو (مع ترجمہ)

    جی!! بہت شکریہ تدوین کر دی گئی ہے۔
  14. لاریب مرزا

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو (مع ترجمہ)

    حوصلہ افزائی پر شکر گزار ہوں جناب :) ہمارا تو خیال ہے کہ ترساں کا ترجمہ ترسنا ہی ہے۔
  15. لاریب مرزا

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو (مع ترجمہ)

    نہیں معلوم کیسی تھی وہ منزل ، شب جہاں میں تھا ہر اک جانب بپا تھا رقصِ بسمل، شب جہاں میں تھا پری پیکر صنم تھا سرو قد ، رخسار لالہ گُوں سراپا وہ صنم تھا آفتِ دل ، شب جہاں میں تھا عدو تھے گوش بر آواز ، وہ نازاں تھا، میں ترساں سخن کرنا وہاں تھا سخت مشکل ، شب جہاں میں تھا خدا تھا میرِ مجلس لامکاں...
  16. لاریب مرزا

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو (مع ترجمہ)

    پڑھا تو ایسے ہی تھا ہم نے، ہم نے اس کلام کا ایک اور اردو ترجمہ پڑھ رکھا ہے وہ بھی شریک کیے دیتے ہیں :)
  17. لاریب مرزا

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو (مع ترجمہ)

    نمی دانم چہ منزل بود شب جائے کہ من بودم بہر سو رقص بسمل بود شب جائے کہ من بودم (نہیں معلوم کیسا تھا مکاں کل شب جہاں میں تھا کہ ہر سو رقص بسمل تھا وہاں کل شب جہاں میں تھا) پری پیکر نگارِ سرو قد لالہ رخسارے سراپا آفت دل بودشب جائے کہ من بودم (حسیں پیکر جسامت سرو سا قد پھول سے رخسار سراپا حسن...
Top