ہم اس بات سے اتفاق نہیں کرتے چوہدری صاحب۔ :D
عام طور پر بچوں کی ڈی پی وہی لگاتے ہیں جن کو بچے پسند ہوں۔ ہادیہ بہنا کی اس بات سے تو ہم ضرور اتفاق کریں گے۔ :)
ارے!! :D ہم اپنے گھر کی بات کر رہے تھے وارث بھائی!! :) یہاں کے برادران کا شمار بھی کیے لیتے ہیں۔ پھر تو گنتی کے حوالے سے بات "برادرانِ یوسف" سے بھی کہیں آگے نکل جائے گی۔ :D
ہمارے ہزار مراسلے پورے ہونے پر جو دھاگہ کھلا تھا اس میں ہم سے بھی یہ غلطی ہوئی تھی کہ عینی بہنا ہمارے پورے مراسلے پر ٹیگ ہو گئیں تھیں۔ حالانکہ ہم نے ان کو ٹیگ نہیں کیا تھا۔ یہ شاید کوئی تکنیکی غلطی تھی۔ :) لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ہم نے اپنا دماغ لڑا کے اس غلطی کو خود ہی ٹھیک کر لیا تھا۔ :daydreaming:
"لال بیگ" صاحب کی جو "خصوصیات" بیان ہوئی ہیں ان سب کے باوجود کائنات کا رجحان لال بیگ کی طرف!! :D
حیرت انگیز!! :sneaky:
دلچسپ آپ بیتی ہے عبد الرحمن بھائی!! :p