نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اتنے مختصر وقت میں ہم دونوں چیزیں ایک ساتھ نہیں لے سکتے۔ عجیب سی طبیعت ہو جاتی ہے۔ آپ پہلے لسی پیتی ہیں یا چائے؟؟
  2. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ سحری میں دہی اور چائے کو ایک ساتھ کیسے مینج کرتے ہیں؟؟ :-P
  3. لاریب مرزا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    انہوں نے بتایا تھا کہ انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے۔ شاید مصروف بھی ہوں۔
  4. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    وقت پہ آنکھ نہیں کھلی ہو گی۔
  5. لاریب مرزا

    رقص کر رقص (علی زریون)

    اے کاش کہ ہم طفلِ مکتب کچھ سیکھ پائیں۔ بہرحال آپ جتنا پڑھا لکھا ہونے میں تو ہمیں بہت وقت لگے گا۔ :)
  6. لاریب مرزا

    رقص کر رقص (علی زریون)

    راحیل فاروق بھائی!! شاعر جب کوئی کلام لکھتا ہے تو اس کے ذہن میں یا تو کوئی محرک ہوتا ہے یا وہ اس کے اپنے ذہن کی کوئی تخلیق ہوتی ہے۔ علی زریون صاحب بلاشبہ ایک اچھے شاعر ہیں۔ لیکن نہ تو ہمیں شاعری کی ان رمزوں کی گہرائی کا پتہ ہے اور نہ ہم آپ جتنا علم رکھتے ہیں کہ کسی شاعر کے کلام کو چیلنج کریں۔ بس...
  7. لاریب مرزا

    کاہلی پر چند اشعار

    واہ!! بہت خوب کاہلی سرزد ہوئی تابش بھائی۔۔ :D
  8. لاریب مرزا

    کاہلی پر چند اشعار

    یہ شاعر آپ خود ہیں یا کوئی اور؟؟ ذرا لوگوں کی غلط فہمی دور کر دیں۔ :D
  9. لاریب مرزا

    کاہلی پر چند اشعار

    یوں ہم سے اصولِ عشق اپنایا نہ گیا ان سے آیا نہ گیا ہم سے بلایا نہ گیا :D
  10. لاریب مرزا

    رقص کر رقص (علی زریون)

    رقص کر رقص !! کہ یہ سوزشِ دیرینہ تھمے .. معبدِ جسم میں خواہش کی بھڑکتی آتش ..! ہجر کے سوگ میں روئی ہوئی آنکھوں کی جلن اور چبھن ! پاؤں سے باندھی ہوئی دشت و بیاباں کی مسافت کی تھکن ! کھول !! کھول یہ بے سر و سامانی کی گٹھری ! اور دیکھ ! کیسی نایاب تمنّاؤں کے اجلے موسم !! کاسنی رنگ میں بھیگے ہوئے...
  11. لاریب مرزا

    تعارف تعارف

    ارے کیا آپ پٹھان ہیں؟؟ اردو محفل میں خوش آمدید!! :)
  12. لاریب مرزا

    ہاہاہاہا :پی کیا ہی خوب بات کی ہے۔ :ڈی

    ہاہاہاہا :پی کیا ہی خوب بات کی ہے۔ :ڈی
  13. لاریب مرزا

    کھنڈرات کی تصاویر کا انتظار رہے گا۔

    کھنڈرات کی تصاویر کا انتظار رہے گا۔
  14. لاریب مرزا

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    پہلے یہ بتائیں کہ یہ حلال بھی ہوتا ہے کہ نہیں؟؟ اور مچھلی کے علاوہ باقی سمندری غذا؟؟
  15. لاریب مرزا

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    مچھلی تو بہت کھائی ہے۔ مچھلی کے علاوہ بات کر رہے ہیں۔ کچھ کم خوفناک چیز ہی کھائیں گے پہلے، ایک دم سے تو کیکڑے یا آکٹوپس پر ہاتھ صاف نہیں کر سکتے۔ :D لاہور میں ایک ریستوران ہے جو کہ سی فوڈ کے لیے مخصوص ہے۔ امید ہے کہ وہاں ہر چیز دستیاب ہو گی۔ :D
  16. لاریب مرزا

    بے شک!!

    بے شک!!
  17. لاریب مرزا

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    آپ تو ہانگ کانگ میں رہتے ہیں، سو ایسے "حادثات" کا رونما ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ :D لیکن اب ہمیں بھی لگتا ہے کہ اگر سی فوڈ کھانے کا اتفاق ہوا تو ہم سہیلیاں بھی ایک دوسرے کی پلیٹس کو یونہی رونق بخشیں گی۔ :D
  18. لاریب مرزا

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہمارا اگلا ٹارگٹ بھی یہ سمندری غذا ہے۔ ہم بھی ضرور کھائیں گے۔ :D
  19. لاریب مرزا

    خوب!!

    خوب!!
Top