نین بھائی!! ویسے تو یہ کام ہم خود ہی کرنے کی ٹھان چکے تھے، لیکن ہمارا خیال ہے کہ آپ ہم سے بہتر کریں گے۔
ذرا اس کلام پر اپنی سرچ لائٹ سے روشنی ڈال دیں، یہ آپ کا ہم پر احسانِ دوم ہو گا۔
:)
آپ کی تصحیح کر دیں کہ یہ لفظ "انشاء اللہ" نہیں "ان شاء اللہ" لکھتے ہیں۔
معلومات کے لیے فرق بھی بتا دیں کہ "ان شاء" دو الفاظ ہیں جن کا بالترتیب ترجمہ ہوگا "اگر چاہا" جبکہ ان کو ایک لفظ "انشا" کی صورت میں لکھنے پر ترجمہ ہوگا "تخلیق"۔
:)
محنت طلبہ کی اور سند پر اپنی تصویر لگوا کر وزیرِ اعلیٰ کس چیز کا کریڈٹ لینا چاہتے ہیں؟؟ احمقانہ فیصلہ!!
شاید طلبہ اور طالبات کو لیپ ٹاپس تقسیم کرنے سے وہ سمجھتے ہیں کہ یہ کریڈٹ انہی کو جانا چاہیے۔ :sneaky: