السلام علیکم ۔۔ آپ سب لوگوں کو یہ پر مسرت اطلاع دی جاتی ہے کہ ۔۔
محفل کی بٹیاؤں اپیاؤں کے سعود بھیا
28 مئی کو بنیں گے کسی کے سیاں ۔۔۔:)
جی ہاں 28 مئی کو سعود بھیا گھوڑی چڑھ رہے ہیں۔۔۔ یعنی کہ عین بڑھابے میں :tongue: شادی خانہ آبادی کے فرض سے سبکدوش ہو رہے ہیں ۔۔۔:battingeyelashes...