نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    پی کر تو نہیں ائے نہ جو پ کھا گئے ۔۔۔:tongue:
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    بھابی سے خوب لڑائیاں ہوئی ہیں شمشاد بھائی کی لگتا ہے ۔۔۔;)
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    میں نے کب کہا بڑی بات ہے ۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    گنیز بک میں نام آنا چاہیئے زین کا تو پھر ۔۔۔
  5. سارہ خان

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    مبارک ہو خرم ۔۔۔۔ !!
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    قوم کوئی اور بھی ہوتی ہے کیا شادی شدہ اور کنواروں کے علاوہ جن کو دکھتا ہے ؟
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    وہ کیا ہے کہ جب بھی وہاں جاؤ سب سوئے ہوئے ملتے ہیں ہمیشہ ۔۔ اس لئے مسجد کی راہ دیکھنی پڑی ۔۔:tongue:
  8. سارہ خان

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    خوش آمدید ناعمہ۔۔۔۔ !!!
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    عجیب بات ہے ۔۔ کبھی نظر آئے یہ پھل تو دیکھوں ۔۔۔:battingeyelashes:
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    طاقتور بھی بناتا ہے یہ پھل یا صرف خالی مٹھاس ہے ۔۔۔
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    محفل پر مسجد نہیں ہے ورنہ تمہاری گمشدگی کا اعلان ضرور کرواتی ۔۔:tongue: میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ تمہاری پڑھائی کیسی چل رہی ہے ۔۔۔۔؟
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    تم زندہ ہو ۔۔۔۔:hypnotized:
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    رہنے دیں شمشاد بھائی ۔۔ ٹائپو ہے ۔۔۔:battingeyelashes: ڈسکو پر نہیں ملتی فہیم ۔۔ اس کے برابر میں سوہنی سویٹس پر ملتی ہے اور بہت مزے کی ہوتی ہے ۔۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    دلپسند کی کلفی کا ذکر تو کر سکتے ہیں نہ ؟
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    حلیم ہی لے کر آتے ہمارے لئے ۔۔ ایسے ہی چلے آئے بس ۔۔۔
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    پھر زینب کی ہی کھا لو ۔۔ ٹھیک رہے گی تمہارے لئے ۔۔۔:tongue:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    یعنی کہ اتنی جلدی ۔۔ شب بخیر ۔۔ اللہ حافظ۔۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    وہ تو ہوگا ہی ۔۔ ہے کس کا ۔۔۔۔;)
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    مگر حوصلہ اور امید غم کو سہنے میں مدد دیتے ہیں ۔۔۔۔
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    تم نے اپنی دوکان پر لکھا نہیں وگا نہ کہ " ادھار محبت کی قینچی ہے " یا " ادھار کل ملے گا "۔۔۔ اس لئے سب کھا جاتے ہیں ۔۔:battingeyelashes:
Top