نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    صبر کریں آتے ہی ہونگے سب ۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    سوال یہ ہے کہ خاموشی سے ہی کیوں بول کر کیوں نہیں ؟
  3. سارہ خان

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    ہاہا باجو اتنی چیزیں کھانے کے بعد اب آپ فالودہ کیا کھاتیں اس لئے میں نے نہیں کھلایا۔۔۔:tongue:
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ذرا بتائیے تو ڈر کیوں رہے ہیں ؟
  5. سارہ خان

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    ان کو سب پتا ہے بس وہ رومال منہ پر رکھے سب ہنگاموں کو دیکھ رہے ہیں کن انکھیوں سے ۔۔۔:grin: ;) ویسے سعود بھیا کے ہاں شادیوں پر یہ سب نہیں ہوتا ۔۔ بقول ان کے بھابی کو پتا چلا بعد میں تو ہم سب کے آ کر کان کھیچیں گی ۔۔:blushing:۔۔۔۔۔۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ظرافت کی داد دینی پڑے گی آپ کی ۔۔فہیم کو طوطا بنا دیا ۔۔۔:grin:
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ٹھہر جائیں آتا ہی ہوگا پھر پوچھئے گا۔۔۔
  8. سارہ خان

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    باجو آ بھی گئی 5 منٹ میں واپس ۔۔۔ میری بھتیجی نے پی سی آف کر دیا تھا میں کلفی کھانے اور آپ سے باتوں میں اس کی تخریب کاری دیکھ ہی نہ پائی ۔۔:grin: آپ منہ بند کر دیں فالودہ ختم ہو گیا ۔۔۔:tongue:
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    بہانہ ہوگا آفس سے چھٹی کا ۔۔ ہر دوسرے دن ہی طبیعت خراب ہوتی ہے فہیم کی ۔۔۔:battingeyelashes:
  10. سارہ خان

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    میں لے کر آ گئی نہ مہندی تو بس آگئی ۔۔۔:tongue:
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ہائیں وہ کیوں ۔۔آفس نہیں گئے ؟
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    نہیں ہونی تھی کیا ؟
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ذرا پھر سے ڈھونڈ لیں شاید مل جائے ۔۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    تو یہ بات ہے ۔۔۔ میری پسندیدہ مووی ہے یہ ۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    بھیا آپ نے یہ فلم دیکھی ہے اس کا مطلب ۔۔۔:battingeyelashes:
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    یہاں نظر تو آ رہے ہیں ۔۔۔۔۔
  17. سارہ خان

    امجد اسلام امجد زمین جلتی ہے اور آسمان ٹوٹتا ہے

    زمین جلتی ہے اور آسمان ٹوٹتا ہے مگر گریز کریں ہم تو مان ٹوٹتا ہے کوئی بھی کام ہو انجام تک نہیں جاتا کسی کے دھیان میں پَل پَل یہ دھیان ٹوٹتا ہے کہ جیسے مَتن میں ہر لفظ کی ہے اپنی جگہ جو ایک فرد کٹے، کاروان ٹوٹتا ہے نژادِ صبح کے لشکر کی آمد آمد ہے حصارِ حلقئہ شب زادگان ٹوٹتا ہے...
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    میں ہوں نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    کیا ہونا چاہیئے ظاھر ہے مبارکباد ہوگی ترقی کی ۔۔ :)
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ضروری تھا کہ ژ کی باری پر یہ لکھا جاتا ۔۔:)
Top