نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    مجھے آپ سے ہمدردی ہے نقیبی صاحب کہ بھابی نے اب آپ کو کمرے میں بند کر دیا ہے۔ :)
  2. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت شکریہ آپ کا، جزاک اللہ۔ :)
  3. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    میرے خیال میں یہ سارا کمال "کتالی بتالی" کا نہیں ہے۔ اس گراف سے ظاہر ہو رہا ہے کہ کل 1700 کے قریب پوسٹس ہوئی ہیں جب کہ گنتی والے تھریڈ میں تو کل 584 مراسلے ہیں (قفل لگنے تک)۔ سو کچھ اور تھریڈز میں بھی اچھی خاصی پوسٹنگ ہوئی ہے جیسے "پارٹی" والا، وہ بھی کل ہی شروع ہوا تھا اور اس میں بھی تین سے سو...
  4. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شکریہ قبلہ محترم۔ :)
  5. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی میں نے بھی پڑھا ہی تھا کہ انہوں نے اپنا کیرئیر اے پی ایس سیالکوٹ سے شروع کیا تھا۔
  6. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شکریہ بہن جی۔ :)
  7. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور میرے لیے دونوں ہی انتہائی مشکل وقت پر ہیں۔:)
  8. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بہت ممکن ہے کہ فرانس بلجیئم سیمی فائنل کا ونر چمپیئن بھی بن جائے۔
  9. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    روایتی حریف تو فرانس انگلینڈ بنتے ہیں۔
  10. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بال کا ذکر آپ کی یادداشت چیک کرنے کے لیے ہی کیا تھا۔ :)
  11. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بقول کمنٹیٹر، ہیرو سے زیرو!
  12. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    روسیوں کے لیے افسردہ اختتام، بہرحال مقابلہ خوب تھا اور کچھ قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ ایک پینلٹی قریب رک گئی تھی لیکن بال دغا دےگیا۔ :)
  13. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پنلٹیز میں بھی کروشیا کو مسئلہ ہو سکتا ہے۔ کھلاڑی گرتےپھر رہے ہیں اور گول کیپر بھی لنگڑا ہے۔
  14. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشیا کی ٹیم فٹنس کے مسائل کا شکار ہو گئی یا پھر روسی کوچ کی گالیاں رنگ لے آئیں۔ :)
  15. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    روس کا کوچ کوئی کے جی بی کا افسر لگتا ہے۔ :)
  16. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    نہاری یا حلیم میرا مطلب ہے چمچ کے ساتھ کونسی ڈش کھائی جاتی ہے؟ پوچھ یوں رہا ہوں کہ میں نے دنوں ہی نہیں کھائیں۔ :)
  17. محمد وارث

    اردو اور پشتو میں مذکر مؤنث کا دلچسپ موازنہ

    جی شاید ایسا ہی ہے کیونکہ پٹھان بھائی بچپن ہی سے جن چیزوں کو مذکر مؤنث بولنے کے عادی ہو جاتے ہیں وہ عادت مشکل ہی سے جاتی ہے۔ کچھ زبانوں میں "مؤنثِ سماعی" کا چکر ہے یعنی تذکیر و تانیث کسی اصول کی بجائے جیسے اہلِ زبان نے سنے ہوتے ہیں ویسے ہی بولتے ہیں۔ عربی ایسی ہی ایک زبان ہے اور شاید پشتو بھی۔
  18. محمد وارث

    اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں

    میں نے شیخ رشید کو ووٹ دیا ہے۔ اس تھریڈ کے لیے اس سے زیادہ مضحکہ خیز وزیر اعظم نہیں ہو سکتا۔ :)
  19. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بلجیئم کا گولی بڑا ظالم ہے، فرنچ کو ایکسٹرا محنت کرنی پڑےگی۔ :)
  20. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشیا کی ٹیم فائنل کھیلنا ڈیزرو کرتی ہے۔ فرانس کروشیا فائنل ہو تو مزا ہی آ جائے۔
Top