نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق Data Structures

    ڈیٹا ساخت (Data Structure) آسان الفاظ میں وہ بناوٹ یا ساخت ہوتی ہے جو ڈیٹا )اعداد و شمار ( کو سنبھال سکے۔ دوسرے الفاظ میں یہ متعلقہ ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے کام آتے ہیں۔ پائتھون میں چار بنی بنائی ڈیٹا ساخت(Data Structure) ہیں لسٹ List ٹپل Tuple ڈکشنری Dictionary سیٹ Set
  2. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    گڈ آگے دیکھو اور بتاؤ کہ سمجھ آیا اور مشق کے لیے خود بھی چھیڑ چھاڑ کر سکتی ہو۔ مختلف تجربوں سے سیکھو گی اور یقین کرو کہ کمپیوٹر کو کچھ نہیں ہوگا :)
  3. محب علوی

    سبق Modules

    Packages پروگرام کو کس طرح طبقاتی طور پر منظم کرنا ہے اس کے لیے پیکج کا استعمال کیا جاتا ہے۔ متغیر عموما کسی فنکشن کے اندر جگہ پاتے ہیں۔ فنکشن اور گلوبل متغیر ماڈیول کے اندر ہوتے ہیں۔ اور اگر کئی ماڈیول ہو اور انہیں ترتیب دینا ہو تو اسے پیکج کی ضرورت پڑتی ہے۔ پیکج کو ایک ماڈیول کا ایک فولڈر...
  4. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    اپنا نام پرنٹ کرکے دیکھنا تھا ، دلچسپ لگتا :) آہستہ آہستہ مزے کا ہوگا ، ابھی تو شروع شروع کے دن ہیں نہ۔
  5. محب علوی

    سبق Modules

    dir function ڈائریکٹری فنکشن (dir ) کی مدد سے ہم پتہ کر سکتے ہیں کہ کسی بھی ماڈیول میں کون کون سے فنکشن ، متغیر (variable) اور کلاسیں موجود ہیں۔ اگر فنکشن کو کسی ماڈیول کا نام دیا جائے تو اس میں موجود تمام فنکشن اور ناموں کی لسٹ فراہم کر دیتا ہے اور اگر بغیر کسی ماڈیول کے نام کے اسے چلایا...
  6. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    مقدس کچھ کام بھی کیا کہ صرف باتیں ہی بنائی ہیں۔
  7. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    مقدس کے لیے جو دھاگہ کھولا ہے اس میں آپ بھی جس قسم کا بھی بنیادی سوال ہے وہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو محمد احمد نے پیغامات پڑھنے اور سیکھنے کے لیے ایک راہ دکھائی ہے۔ پائتھون کیا ہے اور اس میں کیا کیا ہے اس پر پورا دھاگہ چل رہا ہے اور آگے چل کر موضوعات پر علیحدہ علیحدہ دھاگے بھی تشکیل...
  8. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    میرے پاس تو براہ راست پائتھون شیل میں ہی کھلتی ہے کیونکہ اس کی وابستگی IDE سافٹ ویئر انسٹالیشن کے دوران ہی پائتھون کی IDE کے ساتھ ہو گئی تھی۔ بعد میں جیسا کہ کسی بھی ونڈوز کے پروگرام کو رائٹ کلک کرکے Open with کی آپشن میں کسی پروگرام سے منسوب کیا جا سکتا ہے ویسے ہی اسے بھی کیا جا سکتا ہے۔...
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    بھائی صاحب ابھی اتنا آگے نہیں گئی اور سوالات آپ پہلے دھاگے سے شروع کر سکتے ہیں اور اس کے لیے ہم ایک نیا دھاگہ مختص کر لیں گے۔ فکر نہ کریں اور شامل ہونے والے بنیں ۔ :)
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    آپ پائتھون والے دھاگے میں جو مواد پوسٹ ہوا ہے اسے سمجھیں اور مشق کریں اور سوالات کریں۔ یقین کریں ، آپ کے بہت سے بنیادی معقولات واضح ہو جائیں گے۔
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    بھائی صاحب ابھی Modules استعمال ہی کتنے کیے ہیں اور سب سے زیادہ اور کارآمد کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا ابھی ، یہ تو جلدی کر لیا سوال آپ نے۔ اس کے لیے سب سے پہلے تو ماڈیول کو امپورٹ کرنا ہوگا اور اگر ہم پورے ماڈیول کی بجائے صرف کوئی خاص فنکشن یا متغیر (variable) امپورٹ کرنا چاہے تو اس کے لیے...
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    یہ بات شاید میں نے پہلے بھی لکھی تھی ، دوبارہ دہرا دیتا ہوں کہ ہم پائتھون کے دھاگے میں پروگرامنگ کی مبادیات پر ہی بات کر رہے ہیں۔ Programming Paradigms بنیادی نہیں بلکہ اگلے درجوں میں شمار ہونے والا موضوع ہے ۔ ایک زبان کو اچھی طرح سمجھ لیں تو پھر آپ کو یہ سوال آسانی سے سمجھ آ جائے گا کیونکہ تب...
  13. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    ہاں جی ایسے ہی کرنا ہے اور سب سے پہلے جو دو چیزیں انسٹال کرنے کے لیے کہی تھیں وہ کرنی ہیں ، پھر سوال جواب
  14. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    زبردست نبیل ، بے چینی سے انتظار رہے گا اور جو دھاگہ چل رہا ہے اس میں بھی تنقید اور تجاویز کا انتظار رہے گا کیونکہ لوگ دلچسپی لے رہے ہیں اور اس بہانے یہ ابتدائی کام ہو جائے تو بہت اچھی بنیاد پڑ جائے گی دوسری زبانوں کے سکھانے کے لیے بھی۔
  15. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    سوال بھی پوچھنے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا :D
  16. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    پائتھون مقدس ہوگی ذرا ٹھہر جاؤ بس۔ :)
  17. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    یہاں پائتھون اور مقدس آمنے سامنے ہوں گے۔
  18. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    مقدس تمہارے لیے ایک خاص دھاگہ کھولتا ہوں مقدس پائتھون یہاں جاؤ اور جو مرضی سوال کرو۔
  19. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    نہیں سب کو سمجھ نہیں آیا ہو گا اور کچھ بتائے بغیر چھوڑ گئے ہوں گے ، سب تمہاری طرح سامنے تھوڑی آتے ہیں۔ بہت سے تو وعدے کرکے بھی نہیں آئے ۔ :)
  20. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    نہیں ایسا نہیں بلکہ اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ میں نے تکنیکی سمجھ بوجھ والوں لوگوں کو ذہن میں رکھا ہے مگر عام لوگوں کو نہیں۔ تم اپنے آپ کو نالائق ثابت نہ کرو بلکہ موقع سے فائدہ اٹھاؤ :) اور اس سے واقعی اور لوگوں کا بھی فائدہ ہوگا کیونکہ تم بالکل بنیادی اور صحیح سوال اٹھاؤں گی۔
Top