اس دھاگے میں پائتھون پر تکنیکی گفتگو سے ہٹ کر کھل کر تبصرے کیے جا سکتے ہیں۔
تجاویز دی جا سکتی ہیں اور بے لاگ تنقید بھی کی جا سکتی ہے۔
مقصد یہ ہے کہ اس دھاگے کو عام قاری کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنایا جایا اور اس میں زیادہ لوگوں کی شرکت ممکن ہو۔
امید ہے کہ بنیادی مواد کی تشکیل سے دوسری...