قیصرانی
لائبریرین
اگر سستی سے کوئی نام خارج ہوتا تو اب تک محب ہمیں دغا دے چکا ہوتامم میں ذرا واپس آتا ہوں۔ ذرا سست طالب علم ہوں۔ نام نہ خارج کریں۔![]()

اگر سستی سے کوئی نام خارج ہوتا تو اب تک محب ہمیں دغا دے چکا ہوتامم میں ذرا واپس آتا ہوں۔ ذرا سست طالب علم ہوں۔ نام نہ خارج کریں۔![]()

میں نے شروع سے شروع کیا مگر کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے۔ اس ویب سائٹ http://www.pythontutor.com/visualize.html#mode=display پر بھی گیا مگر کچھ بھی پلے نہیں پڑا۔ اب کیا کروں؟
بھائی آخری بنچ خالی نہیں آپ کو اگلی بنچ پر ہی بیٹھنا پڑیگا -پائتھون سے تو مجھے ڈر ہی لگے ہے۔ موقع پا کر ہی میں آخری بنچ سے نیویں نیویں ہو کر بیرونی دروازہ کا رخ کروں گا۔![]()