نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    انتظار کی گھڑیاں ختم۔ کورل ڈرا x5 ریلیز ہوچکا ہے

    بہت شکریہ سسٹم کیسا چائیے اس کو چلانے کے لیے؟
  2. mfdarvesh

    پی ڈی ایف فیکٹری سافٹ وئیر کا کمال

    تصاویر تاحال غائب ہیں
  3. mfdarvesh

    سبز چائے آنکھوں کے لئے مفید

    بہت اچھا تبصرہ کیا ہے آپ نے سویدا صاحب۔ خالص شائد لیمن گراس ہے ملتی ہے
  4. mfdarvesh

    سبز چائے آنکھوں کے لئے مفید

    بہت شکریہ عندلیب، کیا یہ بتانا پسند کریں گی کہ مذکورہ سبز چائے کون سی ہے۔ میرے خیال میں تو یہ قہوہ ہے، یا آپ پنک کشمیری چائے ذکر کررہی ہیں۔ قہوہ کی بہت ساری اقسام ہیں۔ ٹی بیگ کی طرز پر بھی اور اس کے علاوہ پتی کی طرز پر بھی۔ ٹپال یہاں بہت مشہور ہے سبز چائے کے لیے۔
  5. mfdarvesh

    لوڈشیڈنگ کا حل تلاش کرو؟

    لوڈ شیڈنگ کا کوئی حل نہیں ہے۔ کم از کم اس حکومت میں تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
  6. mfdarvesh

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    میرے خیال میں تو اس میں دل چسبی پیدا کی جا رہی ہے۔ عائشہ کو ڈال کے پہلے تو دو خاموش تھی اب بڑے بیانات آرہے ہیں، نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہے اور شعیب مان بھی گیا ہے پھر کوئی مسئلہ تو نہ ہوا نا؟
  7. mfdarvesh

    رومن اردو میں لکھنے والوں کے لئے ٹرانسلٹریشن کی سہولت

    کیابات ہے، کیا رومن لکھا ہوا خود بخود کنورٹ ہوجائےگا؟
  8. mfdarvesh

    پاکستان ائیر فورس کا موٹر وے پر جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب تجربہ

    بہت خوب پاکستان دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں یہ تجربہ کامیابی سے مکمل ہواہے۔ بہت خوشی ہوئی
  9. mfdarvesh

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    خوش آمدید، تعارف سے لگ رہا ہے ادبی ذوق ہے
  10. mfdarvesh

    آخر آپہنچے عمرے کی سعادت کو

    بہت مبارک دعاوں‌کی درخواست ہے۔
  11. mfdarvesh

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    آفاق صاحب بہت اچھا تبصر ہ آپ نے کیا ہے۔ اس پابندی سے پاکستانی عوام ایک سستی تفریح سے بھی محروم ہو جائیں گے۔ پہلے بھی ایسا ہو چکا ہے اور پابند ی کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ مسئلہ ہمارےہاں کھلانے پلانے کاہے۔ اب مخالف پارٹی نے کھلا دیا ہوگا۔ ماحول کو کون پوچھتا ہے۔ کچھ عرصے بعد کہا جائے گا کہ پرانے...
  12. mfdarvesh

    پاکستان کے مشہور خطاط

    شاندار بہت شکریہ
  13. mfdarvesh

    درسی کتب پر مشتمل ویب سائٹ

    بہت شکریہ کتابیں‌یقینا اثاثہ ہیں
  14. mfdarvesh

    موٹرسائیکلیات ۔۔ ایک نیاپاکستانی طرزِزندگی

    بہت کلاسک تبصرہ کیا بات ہے۔ موٹر سائیکل غریب کی سواری ہے
  15. mfdarvesh

    ساری رات رونیاں میں - عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی

    شکریہ عطاءاللہ بہت کلاسک گاتا ہے۔ خاص کر پرانا
  16. mfdarvesh

    نہیں کہ ملنے ملانے کا سلسلہ رکھنا - ظفر اقبال

    بہت شکریہ راجا صاحب، یہ وہی ظفر اقبال ہیں جو حسب حال کے آفتاب کے والد ہیں یا کوئی اور؟
  17. mfdarvesh

    تھری ڈی میکس میں mental ray اور default scaling انجن کی رینڈرنگ میں فرق

    مجھے تو اس سافٹ‌وئیر کی الف بے ہی نہیں‌آتی بس اچھا لگتا ہے
  18. mfdarvesh

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    سی آئی اے کے لوگو میں ہاک ہی تو نمایاں ہے
  19. mfdarvesh

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    شمشاد صاحب کا اوتار دیکھ کر تو سی آئی اے امریکہ کا خیال آتاہے
Top