فرحان بھائی، میرا مشورہ ہے کہ آپ نئی بائیک لے لو، استعال شدہ اگر کسی دوست کے پاس ہے تو ٹھیک ہے مگر دکان سے لینے میں بہت سارے مسائل ہیں۔ بہت کام نکل آتے ہیں۔ dyl کا 70 مناسب ہے۔ 46000 کا۔ cd 70 تو بہت اچھا ہے مگر قیمت زیادہ ہے۔ اگر استعمال شدہ لینا ہے تو صرف cd 70 لیجئے گا۔ میرا مشورہ پھر بھی نیا...