کے پی کے پولیس سیاسی ہے.
سب سے بڑی مثال مشال قتل کیس میں فرار ملزم تحریک انصاف کا کونسلر ہے.
سارے ملزمان پکڑے گئے لیکن تحریک انصاف کا کونسلر ابھی تک فرار ہے. :):):)
بہت خوب لکھا با ادب صاحبہ اتنا خوب لکھا کہ ہم دو ریٹنگ دینے پر مجبور ہوگئے.
پسندیدہ +زبردست.
پرمزاح ریٹنگ دینے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں دے پائے.
لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ خاتون نے مان کیسے لیا کہ ان کے میاں ان سے زیادہ ادبی شخصیت ہیں. :p