نتائج تلاش

  1. اے خان

    دوسری شادی ٹھیک رہے گی.

    دوسری شادی ٹھیک رہے گی.
  2. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتا بھی بہت ہے. دل بہت کمزور ہوتا ہے خرگوش کا.
  3. اے خان

    تعارف تعریف

    ابن سعید بھائی محفل بار بار بند ہونے کی کیا وجوہات تھیں؟ :):):)
  4. اے خان

    سنجیدہ ہونے سے بہتر ہے بندہ عشق فرما لے

    سنجیدہ ہونے سے بہتر ہے بندہ عشق فرما لے
  5. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خرگوش بھی شامل کردیں اب
  6. اے خان

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 28000 مراسلے!

    بہت بہت مبارک ہو آپا :applause::applause: :):):)
  7. اے خان

    مبارکباد اے خان کو 2000 مراسلے

    شکریہ سیدہ شگفتہ آپا. اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ☺
  8. اے خان

    خدایا یہ تیری جنت

    واہ بہت ہی خوبصورت منظر کو الفاظ میں سمویا ہے. وہ کیا دن ہوگا. جب مسلمان اپنے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے سامنے ہونگے. اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنے دست مبارک سے حوص کوثر سے ہر مسلمان کو جام بھر کر دے گا. اللہ تعالٰی ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
  9. اے خان

    آمین

    آمین
  10. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر ابھی لاتے ہیں آپ کے لئیے.!! بہت دنوں بعد آئی ہے آپا ☺☺☺
  11. اے خان

    تعارف تعریف

    جی بھائی یاد ہے ہمیں!! بہت دنوں بعد حاضری دی ہے جناب ☺
  12. اے خان

    تعارف تعریف

    آج کل تو یہ حال ہے محفل کے بزرگ ہمیں بزرگ نہیں سمجھتے اور جوان ہمیں بزرگوں کی صفوں میں کھڑا کر دیتے ہیں. ہم جائیں تو کہاں جائیں :p
  13. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے ہاں بہت ہے :atwitsend:
  14. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاجی آیا اور غصہ کرکے چلا گیا.
  15. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی ابھی تو بہت سیریس ایشو چل رہا ہے. اس لئیے وہاں سب چپ چاپ بیٹھے ہیں. :D
  16. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں آجاتے ہیں.. واٹس ایپ پر تو لوگ غصہ کرتے ہیں.
  17. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو مجھے بعد میں پتہ چلا
  18. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے خود بھی نہیں معلوم
  19. اے خان

    میری کیفیت وہی رہتی ہے ہمیشہ. کبھی کبھار سنجیدہ ہونے کی کوشش کرتا ہوں. لیکن ہوتا نہیں ہوں

    میری کیفیت وہی رہتی ہے ہمیشہ. کبھی کبھار سنجیدہ ہونے کی کوشش کرتا ہوں. لیکن ہوتا نہیں ہوں
  20. اے خان

    میں تھوڑی دیر کے لیے سنجیدہ ہونے کی کوشش کر رہا ہوں

    میں تھوڑی دیر کے لیے سنجیدہ ہونے کی کوشش کر رہا ہوں
Top