:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپ کو مطلع کیوں کیا جائے تھوڑی تفصیل سے بتائیے
کوئی دس سال پہلے میں ایک ناول پڑھ رہی تھی ایم اے راحت کا بچھو ناول میں اتنی مگن تھی کہ کچھ دیر کے بعد مجھے اپنے آس پاس بچھو رینگتے ہوئے محسوس ہوئے تھے میں سچ میں ایک دفعہ ڈر گئی تھی اور ناول پڑھنا بند کر دیا...