پاکستان گورنمنٹ ہسپتالوں کا تو کوئی حال ہی نہیں ہے اور پرائیویٹ ڈاکٹرز صرف اپنی فیس بڑھنے کے چکر میں زچگی کے دوران مشکلات پیدا کر دیں گی تاکہ آپریشن کرنا پڑے بہت افسوس کا مقام ہے اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے جو صرف چند پیسوں کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں۔۔۔