نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ نے اب صفائی کر رہی ہے :rollingonthefloor:
  2. حمیرا عدنان

    بے پر کی

    یعنی دس بادام کھانے کے بعد آخری والا کڑوا نکل آتا تھا:rollingonthefloor:
  3. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    یس میڈم:rollingonthefloor:
  4. حمیرا عدنان

    بے پر کی

    میرے سے پہلے تم دونوں شروع ہوئی تھی میں تو معصوم ہوں:battingeyelashes: سعود بھائی کو پتا ہے میرا
  5. حمیرا عدنان

    بے پر کی

    مجھے امی سے تو ڈانٹ پڑتی تھی تو دماغ کام کرنا بند کر دیتا تھا:laughing:
  6. حمیرا عدنان

    بے پر کی

    امی سے ڈانٹ پڑتی ہے یا باداموں کا شربت ملتا ہے:rollingonthefloor:
  7. حمیرا عدنان

    بے پر کی

    کیا بڈھی ہونے سے ہی یاداشت کمزور ہوتی ہے امی سے ڈانٹ پڑے تب بھی یاداشت کمزور ہو جاتی ہے:rollingonthefloor:
  8. حمیرا عدنان

    میرے پسندیدہ بال

    کیا ہاتھ کو ایسے ہی رکھنا پڑے گا عاصمہ؟ بال بننے کے بعد؟ :p
  9. حمیرا عدنان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    عائشہ کی لگتا ہے لائٹ آف ہو گئی ہے چلو تم محنت کرو :rollingonthefloor:
  10. حمیرا عدنان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    عائشہ سے بولو خود ہی لنک فراہم کر دے ہم کہاں سارے دھاگے کو چھانٹی کرتی پھریں گی:)
  11. حمیرا عدنان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    محنت کرو لاریب جب مل جائے مجھے بھی بتانا :D
  12. حمیرا عدنان

    بے پر کی

    میں نے بھی بہت سوں کو ویلکم کہا تھا جو میرے سے بہت پہلے آئے تھے:laughing:
  13. حمیرا عدنان

    بے پر کی

    میں بس تمہاری یاداشت کا امتحان لے رہی تھی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. حمیرا عدنان

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    تھوڑی بہت تدوین تو کرنی پڑھے گی ویسے میرے خیال میں 85 فیصد ٹھیک ترجمہ کرتا ہے
  15. حمیرا عدنان

    بے پر کی

    کیا بے پر کی باتیں ہو رہی ہیں لڑکیو ویسے کیا مجھے ویلکم کہا تھا؟
  16. حمیرا عدنان

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    بھائی میں نے لنک دیا ہے اُوپر گوگل ترجمہ پر کلک کریں لنک اوپن ہو جائے گا
  17. حمیرا عدنان

    تعارف میں محتاج ہوں اک نظرِ کرم کا۔ ۔ ۔

    خوش آمدید محترم محمد کامران میمن عطاری صاحب محفل میں خوش آمدید ویسے نام کچھ زیادہ لمبا نہیں ہو گیا آپ کا نہیں اینڈرئڈ ایپ تو نہیں ہے
  18. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں حروفِ تہجی تو نہیں بھولی بس اس کھیل میں آ کر مت ماری جاتی ہے بندے کی
  19. حمیرا عدنان

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    گوگل ترجمہ میں نے یہ سافٹویئر ڈاؤنلوڈ کیا آج اور تقریباً 250 ایم بی کا آف لائن ہندی لینگویج پیک بھی ڈاؤنلوڈ کیا تھا اور پھر ترجمہ کر کے ٹرائی کیا تو یہ رہا میرا تجربہ محمد تابش صدیقی بھائی نبیل بھائی محمد اسلم بھائی
Top