اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

محمد اسلم

محفلین
آج ایسے ہی "جگاڑ" کے چکر میں ایک نئی چیز پتہ چلی۔
مجھے تو کافی اچھا لگا، اب باقی ماہرین اور ڈیولپر صاحبان پر منحصر ہے
ڈیجاوائس
نامی اطلاقیہ آپ کی ضرورت کو تقریبآ پورا کر سکتا ہے
 
شکیب

محفلین
Great but not offline یہ اردو کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے This is a great app for busy people dictating while on the go.... but seems to me very annoying when doesn't work offline. Requesting developers to make it sync with offline. .. and make it like a keyboard microphone so we can dictate anywhere. No need to copy and paste every time. Thank you.
٭٭٭
یہ تبصرہ کرنے والے Aslam jadodiya January 24, 2016 آپ ہی ہیں؟
تبصرہ کام کا ہے، اس پر عمل ہوجائے تو بات آگے بڑھے۔
اردو کے لیے کیسے استعمال ہوگا تھوڑی وضاحت کر سکتے ہوں تو ضرور کریں۔
 
مجھے تو ابھی یہ سمجھ نہیں آئی کہ اردو کیسے لکھے گا۔ انگلش سلیکٹ کرنے پر انگلش کے ملتے جلتے الفاظ لکھ دیتا ہے۔
ہندی میں تقریباً درست ٹائپ کرتا ہے، مگر ہندی رسم الخط میں۔
 
شکیب

محفلین
مجھے تو ابھی یہ سمجھ نہیں آئی کہ اردو کیسے لکھے گا۔ انگلش سلیکٹ کرنے پر انگلش کے ملتے جلتے الفاظ لکھ دیتا ہے۔
ہندی میں تقریباً درست ٹائپ کرتا ہے، مگر ہندی رسم الخط میں۔
دیوانگری سے اردو تو آسانی سے کنورٹ ہوجائے گا۔
 
گوگل ترجمہ
میں نے یہ سافٹویئر ڈاؤنلوڈ کیا آج اور تقریباً 250 ایم بی کا آف لائن ہندی لینگویج پیک بھی ڈاؤنلوڈ کیا تھا اور پھر ترجمہ کر کے ٹرائی کیا تو یہ رہا میرا تجربہ
Screenshot_2016-01-24-18-02-59_zpswifvsxdy.png

Screenshot_2016-01-24-18-11-59_zpszf0mn1hr.png

Screenshot_2016-01-24-18-12-52_zps0kpnnuzk.png

محمد تابش صدیقی بھائی نبیل بھائی محمد اسلم بھائی
 
گوگل ترجمہ
میں نے یہ سافٹویئر ڈاؤنلوڈ کیا آج اور تقریباً 250 ایم بی کا آف لائن ہندی لینگویج پیک بھی ڈاؤنلوڈ کیا تھا اور پھر ترجمہ کر کے ٹرائی کیا تو یہ رہا میرا تجربہ
براہ کرم اپنے ڈاونلوڈ کے ہوئے اس سوفٹویر کا نام نامی یہاں رقم کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔شکریہ
 
گوگل ترجمہ
میں نے یہ سافٹویئر ڈاؤنلوڈ کیا آج اور تقریباً 250 ایم بی کا آف لائن ہندی لینگویج پیک بھی ڈاؤنلوڈ کیا تھا اور پھر ترجمہ کر کے ٹرائی کیا تو یہ رہا میرا تجربہ
محمد تابش صدیقی بھائی نبیل بھائی محمد اسلم بھائی

یہ بہت بہتر نتائج دے رہا ہے۔ مگر ترجمہ ہونے کے باعث کچھ الفاظ بدل دیتا ہے۔ مثال کے طور پر میرے جملے میں "دیس" آیا تو اس نے اردو میں "ملک" لکھا۔
 
یہ بہت بہتر نتائج دے رہا ہے۔ مگر ترجمہ ہونے کے باعث کچھ الفاظ بدل دیتا ہے۔ مثال کے طور پر میرے جملے میں "دیس" آیا تو اس نے اردو میں "ملک" لکھا۔
تھوڑی بہت تدوین تو کرنی پڑھے گی ویسے میرے خیال میں 85 فیصد ٹھیک ترجمہ کرتا ہے
 
محمد اسلم

محفلین
میں نے بھی یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کی ہے اردو لینگویج نہیں ہے آپ کچھ بولو تو رومن میں لکھ دیتا ہے
تھوڑی محنت تو کرنی پڑے گی،،، اگر آپ اس کی ڈکشنری میں پہلی بار الفاظ ڈال دیں تو وہ رومن کو اردو میں بدلتا رہے گا ہمیشہ۔
 
Top