تمہاری کون سی بات پر یقین کریں اور کون سی پر نہیں اب اپنی خرابیوں کا الزام مجھ پر عائد کر رہی ہو
بچپن کی عادت ہے تمہاری :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یہ تو سب محفلیں جانتے ہیں بڑی شئے کون ہے انصاف کرنے والے بہتر لوگ موجود ہیں محفل میں :rollingonthefloor:
انیس الرحمن بھائی سے ہی انصاف کروا لیتے ہیں :rollingonthefloor: